12:35 pm
 لاک ڈائون، بے روزگار نوجوان نے نمازکے بعد خود کو آگ لگالی

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نوجوانوں نے بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کے لیے خود کو آگ لگا لی۔نوجوان کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اورنگی ٹاؤن
سیکٹر ون ڈی میں بیروزگاری سے تنگ آکر ایک فیضان نامی نوجوان نے خودکشی کی کوشش کی ہے۔فیضان نے گزشتہ روز جمعہ کی نماز کے بعد گھر کے باہر خود پر تیل چھڑک کر آگ لگا لی۔فیضان کے والد وسیم کے مطابق نوجوان لاک ڈاؤن سے قبل ہی بےروزگار ہو گیا تھا اور وہ کافی عرصے سے بے روزگار ہے۔اسے کوئی مستقل نوکری نہیں مل رہی تھی۔فیضان کے والد نے مزید بتایا کہ لاک ڈاؤن کے بعد میری نوکری بھی چلے گئی جس سے گھر کے حالات شدید خراب ہوچکے ہیں۔فیضان اس وقت سول اسپتال کے برنس وارڈ میں زیر علاج ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 