12:36 pm
مسلم لیگ ن کے اہم ترین رہنما انتقال کرگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ اشفاق سرور طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے۔ذرائع کے مطابق مری کی معروف سیاسی شخصیت پنجاب کے سابق صوبائی وزیرسابق جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن پنجاب راجہ اشفاق سرور صاحب طویل سرورعلالت کے بعدرضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں ۔راجہ اشفاق سرور طویل عرصہ سے علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے ان کی نماز جنازہ نماز عصر کے بعد مری کے علاقہ گھوڑا گلی میں اداکی جائے گی۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سینئر پارٹی رہنما راجہ اشفاق سرور کے انتقال پر رنج و غم وافسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ راجہ اشفاق سرور انتہائی ذہین سیاستدان اور ایک بہت اچھے انسان تھے۔ وہ خدمت خلق اور عوامی فلاح و بہبود کا مثالی جذبہ رکھتے تھے۔راجہ اشفاق سرور میاں نوازشریف کے بااعتماد، وفادار اور ہمدرد د ساتھیوں میں شریک ہوتے تھے ،انہوں نے طویل عرصہ تک بیماری کے ساتھ بہادری سے مقابلہ کیا ان کی وفات ذاتی اور پارٹی کے لحاظ سے ایک بہت بڑا نقصان ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک، جمہوریت اور پارٹی کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 