01:07 pm
مجھے تنگ کیا گیا تو عمران خان کو حکومت سے ہاتھ دھوناپڑینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ سازشیوں نے وزیراعظم عمران خان کو کہا ہے کہ جہانگیر ترین نے کہا ہے اگر چینی سکینڈل میں مجھے پکڑا گیا تو مرکز عمران خان کے ہاتھ سے چلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی عمران یعقوب کا چینی سکینڈل پر کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اگر کرپشن میں 
ملوث نہیں تو وہ نااہلی میں ملوث ہیں، انھوں نے کہا اس وقت سینئر رہنما پی ٹی آئی جہانگیر ترین کے خلاف سازشیں کی جارہی ہے، ان سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے ایک محفل میں کہا ہے کہ اگر وزیراعظم عمران خان وفاقی وزیر خسرو بختیار کو اس سکینڈل میں پکڑیں گے تو جنوبی پنجاب ان کے سے چلا جائے گا۔اگر چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کو پکڑا تو پنجاب ہاتھ سے جائے گا۔اور اگر مجھے تنگ کیا گیا تو مرکزی حکومت ہیں ان کے ہاتھ سے جائے گی۔سازشیوں نے یہ بات جب عمران خان تک پہنچائی توانہوں نہ نے کہا کہ اگر ایسی بات ہے تو میں ان سب کو دیکھ لوں گا کسی کو نہیں چھوڑوں گا۔سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین کے خلاف ایسی سازش کی گئی ہے مگر وہ ایک سینئر اور زیرک سیاستدان ہیں،وہ ایسی بات نہیں کر سکتے۔

تازہ ترین خبریں

نیب نے مالم جبہ کیس کی تحقیقات بند کردیں،مفتاح اسماعیل کیخلاف انکوائری کی منظوری

وزیراعظم کا ایک بار پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ،تاریخ بارے پتا چل گیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،ضمانت پر جیل سے نکلتے ہی ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

45سال قبل مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ گھر لوٹ آیا

کپتان بابراعظم نے ایک بار پھر پاکستانی قوم کا سرفخر سے بلند کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

مون سون بارشیں :وزیراعظم نے شہریوں اورمتعلقہ اداروں کو  خبردار کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

 وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

اسلام آباد : شدید بارشوں کے باعث ای الیون میں سیلابی صورتحال، ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

ریاست دشمن بیانیے کے باعث(ن)لیگ کو کشمیر میں شکست ہوئی،فرخ حبیب