06:36 pm
مسلم لیگ ن کے صدر میاںشہباز شریف نے ارکان اسمبلی کو کس طرح کی کارروائیوں میں حصہ لینے کی ہدایت کر دی

مسلم لیگ ن کے صدر میاںشہباز شریف نے ارکان اسمبلی کو کس طرح کی کارروائیوں میں حصہ لینے کی ہدایت کر دی

06:36 pm

لاہور(ویب ڈیسک)صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے لاہور کے دیہی علاقے نتھا سنگھ قصبے کا دورہ کیا اوراراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ اپنے 
حلقوں میں عوامی خدمت اور امدادی کارروائیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔ قائد مسلم لیگ( ن)میاں نواز شریف کی ہدایت پر حلقوں میں راشن کی تقسیم اور اشیائے ضرورت کی تقسیم جاری ہے،یہ تقسیم بغیر کسی نمود نمائش کے جاری رکھی جائے۔

تازہ ترین خبریں