06:37 pm
 کوئی غیر ملکی فارن ایکٹ کے تحت پاکستان میں یہ کام نہیں کر سکتا۔۔۔۔ سپریم کورٹ سے حیران کن احکامات جاری کر دیے گئے

کوئی غیر ملکی فارن ایکٹ کے تحت پاکستان میں یہ کام نہیں کر سکتا۔۔۔۔ سپریم کورٹ سے حیران کن احکامات جاری کر دیے گئے

06:37 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے پشاور میں ایک مکان کا قبضہ واپس دلوانے سے متعلق دائر کی گئی اپیل خارج کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ فارن ایکٹ کے تحت کوئی غیر ملکی پاکستان میں جائیداد خرید ہی نہیں
سکتا ہے۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم دو رکنی بینچ نے جمعہ کو اپیل گزار شمعون کی اپیل کی تو انکے وکیل نے کہا کہ انکے موکل سے ظفر خان نامی افغان باشندے نے مکان خریدا تھا ،جس پر جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ فارن ایکٹ کے تحت کوئی غیر ملکی بھی پاکستان میں جائیداد نہیں خرید سکتاہے۔

تازہ ترین خبریں