09:24 pm
لاک ڈائون میںمزید اضافہ کیا جائیگا یا نہیں؟ حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا،پیر کوباضابطہ اعلان متوقع

لاک ڈائون میںمزید اضافہ کیا جائیگا یا نہیں؟ حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا،پیر کوباضابطہ اعلان متوقع

09:24 pm


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت کی جانب سے لاک ڈائون میں 7 روز کی توسیع کا فیصلہ ،وزیر اعلیٰ پنجاب لاک ڈائون میں توسیع کا باضابطہ اعلان پیر کے روز کریں گے۔92نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے لاک ڈائون
میں 7 روز کی توسیع کا فیصلہ کر لیا، جس کے بعد پنجاب میں لاک ڈائون 21 اپریل تک جاری رہے گا۔ کوروناکا پھیلائو روکنے کیلئے لاک ڈائون میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق کورونا کا پھیلائو روکنے کےلئے پنجاب میں مرحلہ وار لاک ڈائون بڑھایا جائے گا تاہم لاک ڈائون کے دوران مزید صنعتیں کھولنے کی تجویز زیر غور ہے، ذرائع کے مطابق نئے کھولے جانے کیلئے مجوزہ سیکٹرز میں بک شاپس،الیکٹریشن ،باربر شاپس، سیمنٹ، سریا، ٹائلیں، سینیٹری،بجلی اوردیگر شامل ہیں تاہم ٹیکسٹائل اور سپورٹس سیکٹر سب سے آخر میں کھولے جا ئینگے ۔وزیرِاعظم نے تعمیراتی صنعت کیلئے پیکیج کا اعلان کیا ہے اوراس پر عملدرآمد کیلئے سیمنٹ، سریا، ٹائلیں، سینیٹری، بجلی اور دیگر دکانوں کو کھولنا ہوگا، بصورت دیگر تعمیراتی صنعت کا پیکیج کامیاب نہیں ہوسکے گا۔دکانداروں کو اس وقت سب سے بڑا مسئلہ دکانوں کا کرایہ اور یوٹیلیٹز کی ادائیگیوں سے متعلق ہے ۔اس وقت لاک ڈاؤن سے درآمدات و برآمدات بندہیں اور کراچی کی بندرگاہوں پر ڈیڑھ لاکھ سے زائد کنٹینرز جمع ہوگئے ہیں،یہی صورتحال رہی تو کورونا کیلئے بھی سامان اتارنے کی گنجائش نہیں بچے گی۔

تازہ ترین خبریں

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

 وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

  شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے