09:56 pm
اسلام آباد، لاک ڈاؤن کے دوران بھاری بھرکم چیتا سڑکوں پر آگیا ، مارگلہ کی پہاڑیوں میں کتنے چیتوں کے خاندان موجود ہیں ، جانیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس کو پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کیا گیا ہے اور شہری گھروں میں محصور ہیں لیکن مارگلا کی پہاڑیوں سے ’چیتا‘ سڑکوں پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لاک ڈاؤن کے دوران چیتے کے سڑکوں پر مٹر گشت کی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر
پر شیئر کی گئی جو وائرل ہوگئی۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خوفناک چیتا سڑکوں پر دندناتا پھر رہا ہے جس نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کردیا۔ واضح رہے کہ مارگلا پہاڑیوں کے نیشنل پارک میں ممکنہ طور پر تین چیتوں کا خاندان موجود ہے جنہوں نے کرونا لاک ڈاؤن کے دوران سنسان سڑک کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ادھر کا رخ کرلیا۔ نیشنل پارک انتظامیہ کی جانب سے چیتے کی سڑک پر موجودگی پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ دوسری جانب وفاقی دارالحکومت کے شہریوں نے پارک انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ خطرناک جانور کو پنجرے میں قید کریں تاکہ شہریوں کی زندگی محفوظ ہوسکے۔

تازہ ترین خبریں

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

 وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

  شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے