10:33 pm
پاکستان میں کورونا وائرس کی حالیہ وبا کے باعث لاک ڈائون کے نتیجہ میں موبائل فونز سے کی جانے والی کالز میں 10 فیصد کمی

اسلام آباد (  آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کی حالیہ وبا کے باعث لاک ڈائون کے نتیجہ میں موبائل فونز سے کی جانے والی کالز میں 10 فیصد کمی جبکہ دوسری جانب انٹرنیٹ کے استعمال میں 15 فیصد اضافہ ہوا ہے
۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی ای) کی رپورٹ کے مطابق ملک میں جو موبائل فون کالز میں پہلے سے ہی کمی کا رجحان ہے اور لاک ڈائون کے باعث ان میں مزید کمی ہوئی اور موبائل فون سے کی جانے والی کالز میں 10 فیصد کمی ہوئی ہے تاہم آن لائن ویڈیو کالز اور ایس ایم ایس کے فروغ سے حالیہ دنوں کے دوران براڈ بینڈ انٹرنیٹ کااستعمال 15 فیصد تک بڑھا ہے

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کی فیصل واوڈا کو آخری وارننگ

عدالت کا انٹرنیٹ سروس کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجنے کا حکم

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں  نے کہا ۔۔۔۔

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

 پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

 حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی