11:28 am
چین پاکستان کی مدد کیلئے پیش پیش! مزید ڈاکٹروں کی ٹیم بھیجنے کا اعلان کردیا

پشاور (نیوز ڈیسک) کروناوائرس کے علاج کے لئے چین کے ڈاکٹرز آئندہ ہفتے پشاور پہنچ جائیں گے۔ بارہ ڈاکٹروں پر مشتمل وفد جن میں خواتین ڈاکٹرز بھی شامل ہیںکو ایل آر ایچ ،کے ٹی ایچ ، ایچ ایم سی سمیت صوبے کے
مختلف اضلاع کے بڑے بڑے تدریسی ہسپتالوں میں تعینات کردیا جائے گا۔چینی ڈاکٹرز کرونا کے مریضوں کا علاج کرینگے ذرائع نے بتایا ہے کہ ان کی سیکورٹی کے لئے بھی مناسب اقدامات کئے گئے ہیں چینی ڈاکٹرز کرونا وائرس کے شکار ہونے والے مریضوں کے علاج معالجہ کے علاوہ انہیں تمام طبی سہو لیات کی فراہمی کو بھی یقینی بنائینگے۔ چینی ڈاکٹرز اپنے ساتھ خصوصی آلات بھی لائینگے چین سے ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

 وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

  شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے