05:04 pm
کتنے ہزار پاکستانی کوروناسے صحتیاب ہوگئے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں ایک لاکھ سے زائد اموات کا باعث بننے والے مہلک کورونا وائرس سے پاکستان میں بھی صورتحال خراب ہوتی جارہی ہے اور مزید نئے کیسز سے متاثرین کی تعداد 5 ہزار 131 اور اموات 88 ہوگئی ہیں۔پاکستان میں 11 اپریل کورونا وائرس کے حساب سے ہلاکت خیز دن ثابت ہوا کیونکہ صرف ایک روز میں مجموعی طور پر
ملک میں 14 اموات ریکارڈ کی گئیں جبکہ متاثرین کی تعداد بھی 5 ہزار سے بڑھ گئی۔آج 12 اپریل کو بھی پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے تصدیق شدہ کیسز کے سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔اتوار کو سندھ اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے مزید افراد متاثر ہوئے جبکہ اموات بھی ریکارڈ ہوئیں۔جس کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 5 ہزار 131 ہوگئی جبکہ اموات 88 ہوچکی ہیں۔تاہم اس سب کے باوجود جو چیز امید کی کرن ہے وہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کو جیتنا یعنی مکمل صحتیاب ہوجانا ہے۔پاکستان میں جس طرح کیسز بڑھ رہے اسی طرح صحت یاب افراد کی تعداد بھی دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔نئے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مزید 264 افراد کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد ایک ہزار 26 ہوگئی۔

تازہ ترین خبریں

مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی

 کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ

این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ

بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف

ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا

اعلیٰ  کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی

 پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

 موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید

ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان