06:08 pm
سندھ حکومت نے بے حسی کی انتہا کردی، مستحق افراد کو ایکسپائر راشن فراہم کیا جانے لگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت سندھ کی طرف سے مستحق افراد میں ایکسپائر راشن تقسیم کیا جانے لگا ۔ تفصیلت کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے مستحق اور غریب افراد میںمعیاد ختم شدہ راشن فراہم کرنے کا انکشاف ہواہے ۔ انکشاف ٹھٹھہ کے رہائشیوں کی طرف سے کیا گیا ، اہل علاقہ کی جاب سے کہا گیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فراہم کر دہ راشن کھانے سے ہمارے بچوں کی طبعیت بگڑ گئی ہے اس بارے میں پولیس کو بتایا لیکن انہوں نے کوئی ایکشن نہیں لیا اور نہ 
ہی کوئی درخواست درج کی ہے ۔ بیورو آف سپلائی اینڈ پرائس کی رپورٹ نے کہا ہے کہ راشن بیگز نجی ٹھیکیدار نےدیئے تھے جو تمام تعلقہ کے اسسٹنٹ کمشنرز کے تحت یوسی چیئرمینز کو فراہم کیےگئے ہیں ،ان بیگز کی تقسیم شروع کی گئی تو ان میں نہ صرف ناقص سامان کی موجودگی بلکہ ان میں کم وزن کی شکایات بھی سامنے آئیں۔موجود دستاویزات کے مطابق اس بات کا بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ سندھ حکومت کو نجی ٹھیکدار کی جانب سے فراہم کیے گئے راشن کے بیگز ایک تو مذکورہ وزن سے کم ہیں دوسرا انکی قیمت بھی مارکیٹ میں دستیاب وزن اور قیمت سے 179 کم ہے جبکہ بیگز میں موجود اشیاء بھی برسوں پہلے اپنی مدت پوری کر چکی ہیں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون لیاقت کلہوڑو کو جب فراہم کیے گئے راشن بیگز میں وزن اور ایکسپائرڈ اشیاء خورونوش کی شکایت موصول ہوئی تو انہوں نے محکمہ خوراک اور بیورو آف سپلائی اینڈ پرائس کے عملداروں کے ساتھ مل کر اس معاملے کی انکوائری کی تو راشن بیگز میں موجود سامان ایکسپائرڈ پایا گیا۔کھانا پکانے کا تیل اور چائے کی پتی اور راشن بیگز میں موجود دیگر سامان برسوں پہلے ایکسپائر ہو چکے تھے جو پیک کرکے مستحقین میں تقسیم کیا جا رہا تھا۔ مستحق افراد میں تقسیم کیا جانے والا راشن سال 2002، 2006 اور 2008 سے ناقابل استعمال ہو چکا تھا۔

تازہ ترین خبریں

مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی

 کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ

این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ

بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف

ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا

اعلیٰ  کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی

 پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

 موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید

ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان