06:09 pm
شہریارآفریدی کے بھانجے کی خودکشی کا ڈراپ سین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر مملکت شہریار آفریدی کے بھتیجے جواد آفریدی کی مبینہ خودکشی کے ڈرامےکا ڈراپ سین ، جواد آفریدی کی قاتلہ اس کی بیوی نکلی جسے اپنے والد اور ڈرائیور کی معاونت حاصل تھی پولیس نے تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔پولیس رپورٹ کے مطابق 8 مارچ 2020 کو وفاقی وزیر مملکت کے بھتیجے اور ڈبلیو
ایس ایس سی کوہاٹ کے ملازم جواد آفریدی نے مبینہ طور پر اسلحہ سے فائرنگ کر کے مبینہ طور پر خودکشی کر لی تاہم کوہاٹ پولیس نے میڈیکل رپورٹ اور دیگر حقائق کا پتہ لگا کر خودکشی کے اس ڈرامے کو فلاپ کر دیا اور اصل ملزمان تک رسائی حاصل کر کے انہیں بے نقاب کر دیا ،جواد آفریدی کو ان کی اہلیہ ماہ نور دختر بابر آفریدی نے پستول سے مار کر قتل کیا اور اس کارروائی میں اسے اپنے والد بابر آفریدی اور ڈرائیور اسرار ولد سلیم گل کی معاونت حاصل تھی ،وجہ عداوت مقتول کی دوسری شادی پر اصرار تھا جس پر میاں بیوی کے مابین ناچاقی پیدا ہوئی جبکہ سسر کی طرف سے بھی انہیں دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی

 کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ

این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ

بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف

ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا

اعلیٰ  کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی

 پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

 موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید

ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان