07:18 pm
جہانگیر ترین نے 2011میں ہی تحریک انصاف پر قبضے کا خواب دیکھ رکھا تھا، جہانگیر ترین

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے روزنامہ جنگ میں اپنا ایک کالم میں انکشاف کیا ہے کہ جہانگیر ترین شروع دن سے ہی پاکستان تحریک انصاف پر قبضے کے خواب دیکھ رہے تھے۔انھوںنے لکھا کہ 2011میں پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کے مینار پاکستان پر ایک بہت بڑا جلسہ کیا تھا ۔ اس دوران ہی جہانگیر ترین 
نےمجھ سمیت لوگوں سے رائے لینا شروع کر دی تھی کہ پی ٹی آئی کا مستقبل کیا ہے۔ جہانگیرترین اس وقت تک ق لیگ کو چھوڑ کر مسلم لیگ (فنکشنل ) میں آچکے تھے۔ اور وہ چارہے تھے کہ بڑے بڑے سیاستدانوں کا ہم خیال گروپ بنا کر تحریک انصاف پر قبضہ کر لیں۔خیر میں نے انھیں وہ سب تو نہیں بتایا جو عمران خان ان کے بارے میں کیا کچھ کہتے رہے بس اتنا کہا کہ یہ پارٹی آپ کے مزاج کی ہرگز نہیں ہے۔لیکن وہ2011ہی میں اویس لغاری ،غلام سرور خان، جمال لغاری اور اسحاق خاکوانی کے ساتھ پی ٹی آئی کا حصہ بن گئے۔ اویس لغاری تو عمران خان سے لڑ جھگڑ کر پارٹی چھوڑ گئے لیکن جہانگیر ترین اپنے پلان کے مطابق پارٹی میں شامل رہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر