08:00 pm
جہا نگیر ترین کی بڑھتی ہوئی مداخلت پر عمران خان کو ان کےپر کاٹنا پڑے، حامد میر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار حامد میر اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ جہانگیر ترین کو 2017میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے نا اہل قرار دے دیا ۔لیکن وہ 2018کے الیکشن میں پارٹی کو جتوانے کےلئے پوری طرح فعال رہے اور تحریک انصاف کو مرکز اور پنجاب میں جتوانے میں نمایاں کردار ادا کیا۔تاہم اس کے بعد 
ان کی پارٹی او ر حکومتی معاملات میں مداخلت اتنی زیادہ بڑھ گئی کہ وہ ڈپٹی وزیراعظم کے طور پر کام کرنا شروع ہو گئے ۔اور یہی بات وزیراعظم عمران خان کو پسند نہیں آئی۔ انھوںنے اپنے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے ذریعے جہانگیر ترین کی سرکاری معاملات میں مداخلت بندکروانا چاہی تو دونوں کے تعلقات کشیدہ ہو گئے۔چنانچہ انھوںنے پہلے جہانگیر ترین کو مسلم لیگ (ق)، ایم کیو ایم اور بی این پی (مینگل) کے ساتھ مذاکرات کرنے والی کمیٹیوں سے نکالا گیا اور پھر واجد ضیا رپورٹ کی روشنی میں اُن کے خلاف کارروائی کا اعلان کر دیا۔

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

لاہور میں بی بی پاکدامن کے مزار کے قریب عجیب الخلقت مخلوق کی موجودگی کا انکشاف، کئی لوگوں نے اس مخلوق کو کس خوفناک شکل میں دیکھا ؟ جانیں

ہم نہیں مانتے آدھے ادھورے لاک ڈائون کو ، تاجر برادری نے پاکستان میں اپریل کی کس تاریخ سے دوکانیں کھولنے کا اعلان کردیا ، جانیں

پاکستان کا وہ انتہائی خوفناک ایٹمی میزائل جس کی رفتار آواز سے بھی 18گنا تیز ہے، جانتے ہیں اس میزائل کے خوف سے اسرائیل بھاگا بھاگا کیوں امریکہ

ایران نے امریکہ سے ڈیڑھ ارب ڈالر کی قانونی جنگ جیت لی

ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ خیبرپختونخوا ڈاکٹر اکرام اللہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا

اسلام آباد،  موجودہ حکومت نے 5 سال پورے کئے تو قرضے دوگنے ہو جائیں گے ، شاہد خاقان عباسی

نوشہرہ، دس سالہ بچے نے چیخ و پکار اور مزاحمت کے بعد جنسی درندگی کی کوشش ناکام بنادی، ملزم   گرفتار

پی ٹی آئی کے وزرا ء شر پھیلانے کی کوشش نہ کریں، لاک ڈائون کے خلاف  عوام کو اکسانے کی کوشش نہ کی جائے ، عبدالقادر پٹیل