08:49 pm
مرادسعیدسندھ حکومت پربرس پڑے

مرادسعیدسندھ حکومت پربرس پڑے

08:49 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آزمائش کی ان گھڑیوں میں سیاسی تقسیم یا الزام تراشی کرنے والےدوست نہیں ہوسکتے ہیں۔مراد سعید نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کا کبھی کھلے لہجوں اور کبھی دبے لفظوں میں وفاق کو مشق ستم بنانا باعث افسوس ہے۔اُنہوں نے کہا کہ ٹیسٹنگ کٹس سے متاثرین کی مالی امداد
تک ہر کام وفاق کرے توسندھ حکومت کس مرض کی دوا ہے۔وفاقی وزیر مواصلات نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کا کام کیا محض ٹی وی پر خبرنامے اور وفاق کے لیے سپاسنامے پڑھنا ہی رہ گیا ہے۔مراد سعید نے کہا کہ کورونا پر قابو پانے سے متعلق سندھ حکومت کی کارگردگی پر قوم میں تشویش جنم لے رہی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ غریبوں کو دی جانے والی نقد رقم اور کاروباریوں کے لیے امدادی پیکیج میں بھی سندھ کاحصہ محفوظ ہے۔وفاقی وزیر مواصلات نے کہا کہ ٹیسٹنگ کٹس سے لے کر دیگر حفاظتی سامان بھی سندھ کو فراہم کیا گیا ہے۔مراد سعید نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ وفاق کے نقش قدم پر چلتے ہوئے زبانی جمع خرچ کے بجائے عملی اقدامات کی جانب آئیں۔اُنہوں نے کہا کہ محض سیاست اور سیاسی آقا پروری کے لیے عوام کی جانوں کو خطرے میں ڈالا گیا تو جواب دینا ہوگا۔وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے مزید کہا کہ کورونا کی صورت میں پاکستان کو ایک غیر معمولی امتحان کا سامنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

لاہور میں بی بی پاکدامن کے مزار کے قریب عجیب الخلقت مخلوق کی موجودگی کا انکشاف، کئی لوگوں نے اس مخلوق کو کس خوفناک شکل میں دیکھا ؟ جانیں

ہم نہیں مانتے آدھے ادھورے لاک ڈائون کو ، تاجر برادری نے پاکستان میں اپریل کی کس تاریخ سے دوکانیں کھولنے کا اعلان کردیا ، جانیں

پاکستان کا وہ انتہائی خوفناک ایٹمی میزائل جس کی رفتار آواز سے بھی 18گنا تیز ہے، جانتے ہیں اس میزائل کے خوف سے اسرائیل بھاگا بھاگا کیوں امریکہ

ایران نے امریکہ سے ڈیڑھ ارب ڈالر کی قانونی جنگ جیت لی

ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ خیبرپختونخوا ڈاکٹر اکرام اللہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا

اسلام آباد،  موجودہ حکومت نے 5 سال پورے کئے تو قرضے دوگنے ہو جائیں گے ، شاہد خاقان عباسی

نوشہرہ، دس سالہ بچے نے چیخ و پکار اور مزاحمت کے بعد جنسی درندگی کی کوشش ناکام بنادی، ملزم   گرفتار

پی ٹی آئی کے وزرا ء شر پھیلانے کی کوشش نہ کریں، لاک ڈائون کے خلاف  عوام کو اکسانے کی کوشش نہ کی جائے ، عبدالقادر پٹیل