08:51 pm
بلکہ ان کوقتل کیاگیا،قاتل کون نکلااوروجہ کیاتھی ،جانیں

کوہاٹ (ویب ڈیسک) شہریار آفریدی کے بھتیجے کی خودکشی کے ڈرامے کا ڈراپ سین ہو گیا ہے۔ جواد آفریدی کی جانب سے دوسری شادی کی خواہش پر اہلیہ نے والد اور ڈرائیور کے ساتھ مل کر گولیاں مار کر قتل کیا۔ تفصیلات
کے مطابق 8مارچ کو وزیرِسیفران شہریار آفریدی کے بھتیجے کی خودکشی کی خبر آئی تھی۔ کہا گیا تھا کہ جواد آفریدی نے اپنے سر میں گولی مار کے خودکشی کی ہے جس کے بعد پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی تھی۔جواد آفریدی کے اہلخانہ نے تصدیق کی تھی کہ جواد آفریدی نے بعض وجوہات کی بناء پر اپنے سر میں گولی مار کر زندگی ختم کرلی تاہم تھانہ کے ٹی اے پولیس نے نوجوان جواد آفریدی کی لاش ہسپتال منتقل کرکے تحقیقات شروع کردی تھیں اور اب پولیس نے سراغ لگایا ہے کہ جواد آفریدی کو انکی بیوی نے قتل کیا ہے۔پولیس کے مطابق جواد آفریدی کو ان کی اہلیہ ماہ نور دختر بابر آفریدی نے پستول سے مار کر قتل کیا اور اس کارروائی میں اسے اپنے والد بابر آفریدی اور ڈرائیور اسرار ولد سلیم گل کی معاونت حاصل تھی وجہ عداوت مقتول کی دوسری شادی پر اصرار تھا جس پر میاں بیوی کے مابین ناچاقی پیدا ہوئی جبکہ سسر کی طرف سے بھی انہیں اس بارے دھمکیاں ملی تھیں۔پولیس نے مقتول کے والد سلطان آفریدی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا اور ایک ماہ کے اندر اندر خودکشی کے اس ڈرامے کا بھانڈا کوھاٹ پولیس نے پھوڑ دیا ذرائع کے مطابق واقعہ کے ایک ملزم اسرار ولد سلیم گل کو کے ڈی اے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے تاہم ابھی تک مقتول کی بیوہ ماہ نور اور اسکے والد کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔ پولیس ملزمان کی تلاش کر رہی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

قومی ترانے کے الفاظ اور دھن میں تبدیلی ۔۔ حکومت نے حقائق عوام کوبتادیا۔

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 10 دہشت گرد ہلاک

میاں نواز شریف نے لیگی کارکنان کو تنظیم سازی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

چودھری نثار علی خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق ہوگئی ۔۔ پاکستانی سیاست میں بڑی ہلچل۔۔

شہباز شریف کے لیے 25سال قید ۔۔۔وفاقی وزیراطلاعات  فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈرکے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

انہوں نے تو سائیکل پر دفتر جانا تھا ۔۔ عمران خان کی کراچی آمد پر ویڈیو جاری کردی گئی

سرکاری افسران اور ملازمین کے گھروں کے کرایے بڑھ گئے کس گریڈ کے ملازم کو کتنے پیسے ملیں گے، بڑی خوشخبری

کورونا ویکسین لگوائیں اور 17ہزار روپے حاصل کریں ، حکومت نے زبردست آفر کر دیمگر ایک شرط ہے

پاکستان آٹے، گھی، چینی سمیت کتنی اشیاء پرسبسڈی ختم کرے ،آئی ایم نے مطالبہ کردیا،پاکستانی عوام کے لیے بری خبر

 مریم صفدر چلتی پھرتی جھوٹ کی ڈیفینیشن ہیں۔شہباز گِل

ائی ایم ایف نے پاکستان سے آٹے ، گھی ، چینی ،دالوں ، چاول ، گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کرلیا

2018میں پاکستان کا قرضہ 96ارب ڈالر تھا صرف تین سالوں میں یہ قرضہ کتنے ارب ڈالر ہو گیا ہے

برطانوی عدالت نے جو فیصلہ کیا وہ جج ارشد ملک کو بلیک میل کرکے نہیںلیا گیا

لاہور میں بی بی پاکدامن کے مزار کے قریب عجیب الخلقت مخلوق کی موجودگی کا انکشاف، کئی لوگوں نے اس مخلوق کو کس خوفناک شکل میں دیکھا ؟ جانیں

ہم نہیں مانتے آدھے ادھورے لاک ڈائون کو ، تاجر برادری نے پاکستان میں اپریل کی کس تاریخ سے دوکانیں کھولنے کا اعلان کردیا ، جانیں

پاکستان کا وہ انتہائی خوفناک ایٹمی میزائل جس کی رفتار آواز سے بھی 18گنا تیز ہے، جانتے ہیں اس میزائل کے خوف سے اسرائیل بھاگا بھاگا کیوں امریکہ

ایران نے امریکہ سے ڈیڑھ ارب ڈالر کی قانونی جنگ جیت لی

ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ خیبرپختونخوا ڈاکٹر اکرام اللہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا

اسلام آباد،  موجودہ حکومت نے 5 سال پورے کئے تو قرضے دوگنے ہو جائیں گے ، شاہد خاقان عباسی

نوشہرہ، دس سالہ بچے نے چیخ و پکار اور مزاحمت کے بعد جنسی درندگی کی کوشش ناکام بنادی، ملزم   گرفتار

پی ٹی آئی کے وزرا ء شر پھیلانے کی کوشش نہ کریں، لاک ڈائون کے خلاف  عوام کو اکسانے کی کوشش نہ کی جائے ، عبدالقادر پٹیل