09:38 pm
ذہنی دبائو، چڑچڑا پن اور بیماریوں کا شکار۔۔ لاک ڈاؤن نے شہریوں کو ڈپریشن میں مبتلا کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک ) شہری کورونا لاک ڈائون کے باعث کئی روز سے گھروں میں محصور ذہنی دبائو، چڑچڑا پن، ڈپریشن سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے، اکثر شہری بے خوابی کا شکار ہوکر نیندآور گولیاں کھانے پر مجبور ہوگئے۔ ماہرین نفسیات نے کورونا کی وجہ سے شہریوں میں نفسیاتی عوارض، ذہنی مسائل کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں
میں آگاہی نہ ہونے پر مسائل بڑھ رہے ہیں۔ ماہرین نے حکومت کوتجویز دی ہے کہ حفاظتی اقدامات مزید سخت کرتے ہوئےپارکس، کھیل کے میدانوں کو کھول کرصحت مند سرگرمیوں کی اجازت دی جائے۔میڈیا پر اس ضمن میں پروگرام ترتیب دیئے جائیں۔ مسلسل لاک ڈائون اور گھروں میں مقید رہنے والے بیشتر شہریوں نے جنگ کو ٹیلی فون کرکے اپنی تشویش اورکورونا کے خوف کے باعث اپنے پیاروں کے بڑھتے ہوئے ذہنی مسائل ومشکلات سے آگاہ کیا۔ شہریوں کا کہنا تھا پہلے مہنگائی ،بیروز گاری سمیت دیگر مسائل کی وجہ سے شہری پریشانی سے دوچار تھےاب مسلسل لاک ڈائون اور کورونا کے خوف نے اس میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی

 کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ

این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ

بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف

ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا

اعلیٰ  کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی

 پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

 موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید

ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان