09:39 pm
 حکومت کا تختہ الٹنے والی طاقتیں بے نقاب ہو گئیں

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور جہانگیرترین کے تعلقات میں ٹرننگ پوائنٹ کہاں پہ آیا؟ ایسے کونسے واقعات ہوئے جب دونوں کے درمیان تعلقات خراب ہونا شروع ہوگئے؟ سینئر صحافی ہارون رشید کے انکشافات تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک تو بے نظیربھٹو کے خلاف کامیاب نہیںہوسکی تھی کہا جارہاہے کہ جہانگیرترین کے ساتھ جو ارکان ہیں وہ حکومت کا تختہ الٹ دینگے لیکن ایسا ممکن نہیں۔ہارون رشید نے انکشاف کرتے ہوئے کہا
کہ جہانگیرترین نے لُوز ٹاک شروع کردی اور وہ چوہدریوں سے جاملے اور انہوں نے عمران خان کے خلاف ایسی گفتگو شروع کی جو ان تک پہنچی اور وہ برداشت نہ کرسکے جس کے بعد تعلقات خراب ہوگئے ۔ہارون رشید نے مزید انکشاف کیا کہ جب وہ نااہل ہوئے تو انکے گھر میں بحث ہوئی کہ نااہل عمران خان نے تو نہیں کرایا؟ یہ بات عمران خان تک پہنچ گئی۔ عمران خان نے جہانگیرترین کو بلایا اور پوچھا کہ یہ بات ہوئی ہے؟ جس پر جہانگیرترین نے کہا کہ ہوئی ہے۔ اگر مجھے شک ہوتا تو کیا میں بندے ڈھوڈھو کر لاتا؟ یہ ایک واقعہ بھی دونوں کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کی وجہ بنی۔ہارون رشید کا مزید کہنا تھا کہ جہانگیرترین عملی طورپر ڈپٹی وزیراعظم بن گئے تھے جو ٹیم اس وقت ہے وہ جہانگیرترین ہی لے کرآئے تھے جس کے کوئی خاص کارنامے نہیں ۔ جہانگیرترین کہتے ہیں کہ انہوں نے اسد عمر کو فارغ نہیں کرایا لیکن حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے کرایاانہوں نے کہا کہ جہانگیرترین کی ترجیح کاروبار ہے ،اب وہ صلح کا پیغام دے رہے ہیں عاجزی اختیار کرینگے لیکن ان کی حیثیت بحال نہیں ہوسکتی ۔میرے خیال میں جہانگیرترین کا سیاسی کیریئر ختم ہوگیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی

 کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ

این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ

بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف

ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا

اعلیٰ  کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی

 پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

 موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید

ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان