09:55 pm
پاور سیکٹر انکوائری رپورٹ، قومی خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچانے کا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک) آٹا چینی کے بعد پاور سیکٹر کی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی، قومی خزانے کو 100 ارب نقصان پہنچانے کا انکشاف، وزیراعظم کو پیش کر دی گئی تفصیلات کے مطابق آٹا چینی کے بحران کی انکوائری رپورٹ کے بعد پاور سیکٹر کی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق پاور سیکٹر میں قومی خزانے کو 100 ارب روپے نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔ کمیٹی کی جانب سے پاور سیکٹر کی انکوائری رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی ہے
۔7اگست 2019 کو پاور سیکٹر کے آڈٹ کے لئے قائم کی گئی سات رکنی کمیٹی کی جانب سے پیش کی گئی انکوائری رپورٹ 278 صفحات پرمشتمل ہے جس میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ آئی پی پیز مالکان نے350 ارب روپے غیر منصفانہ طور پر وصول کیے جس سے قومی خزانے کو 100 ارب روپے کا نقصان پہنچا۔پاور سیکٹر پر ملکی تاریخ کی پہلی رپورٹ 9 رکنی کمیٹی نے تیار کی جس میں کمیٹی نے پاور پلانٹس کےساتھ کیے گئے معاہدوں کو غیر منصفانہ قرار دیا اور کمیٹی کی جانب سے آئی پی پیز مالکان سے 100 ارب کی وصولی کی سفارش بھی کی گئی ہے۔انکوائری رپورٹ میں انکشاف گیا کہ ہے کہ ٹیرف ، اور فیول کھپت میں خورد برد،ڈالرز میں گارنٹڈ منافع خزانے کو نقصان پہنچانےکی وجہ قرار پائے ہیں جبکہ 15 فیصد کے بجائے پاور پلانٹس سالانہ 50تا70 فیصد منافع کمانے میں ملوث ہیں۔ کمیٹی نے آئی پی پیز مالکان سے واجبات اور ادائیگی کی بنیاد پر کپیسیٹی پے منٹ کا فارمولہ ختم کرنے کی سفارش بھی کر دی ہے۔کمیٹی نے بتایا کہ صرف کول پاور پلانٹس کی لاگت 30 ارب روپے اضافی ظاہر کی گئی ہے جبکہ آئی پی پیز کی جانب سے ہر پاور پلانٹ کی قیمت میں 2 سے 15 ارب اضافی ظاہر کر کے بھاری ٹیرف حاصل کیا گیا ہے۔ جس سے قومی خزانے کو بھاری نقصان برداشت کرنا پڑا۔

تازہ ترین خبریں

مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی

 کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ

این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ

بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف

ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا

اعلیٰ  کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی

 پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

 موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید

ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان