11:58 am
پنجاب میں کورونا کے مریض تیزی سے صحتیاب ہونے لگے

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں کورونا کے متاثرہ افراد کی تعداد تیزی سے کم ہونے لگی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کئی مریضوں نے کورونا وائرس کو شکست دے دی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی کم ہونے لگی ہے۔پنجاب کے اسپتالوں سے بڑی تعداد میں کورونا وائرس کے مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو جانا شروع ہوگئے ہیں۔لاہور کے میو اسپتال میں بھی کورونا کے شکار مزید 11 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں جن کو کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔
صحتیاب ہونے والے افراد میں تبلیغی جماعت کے غیرملکی افراد بھی شامل ہیں۔وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کہ پنجاب میں 2400 کیسز میں سے اب تک 300 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں جن کو گھر جانے کی اجازت دی گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب کے میو اسپتال میں سب سے زیادہ کورونا وائرس کے مریض زیرعلاج ہیں۔جب کہ دوسری جانب ملک بھر میں مہلک کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 ہزار 374 ہوگئی اور 93 افراد جاں بحق ہوگئے۔وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 233 مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 336 میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی۔اس طرح ملک بھر میں کورونا کا شکار افراد کی تعداد 5 ہزار 374 ہوگئی جب کہ کورونا وائرس کے ایک ہزار 95 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ اب تک مجموعی طور پر 65 ہزار 114 مریضوں کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 7 افراد اس وائرس کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گئے جب کہ 44 کی حالت تشویش ناک ہے۔حکام کے مطابق پنجاب میں 2594، سندھ 1411، بلوچستان 230، خیبر پختونخوا میں 744، آزاد کشمیر 40، اسلام آباد میں 131 اور گلگت بلتستان میں 224 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

اوگرا نے 5 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی مگر غریب پاکستانیوں کے ہمدرد نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے اضافہ کر دیا ؟ عوام کی دھاڑیں  

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 

وزیراعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم