12:28 pm
پاکستان میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 336 کیسز، سات جاں بحق، کل اموات کتنی ہو گئیں، جانیں

پاکستان میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 336 کیسز، سات جاں بحق، کل اموات کتنی ہو گئیں، جانیں

12:28 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 336 کیسز، سات جاں بحق، کل اموات کتنی ہو گئیں، پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے تین سو 36 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا سے متاثر افراد کی تعداد پانچ ہزار  374 ہوگئی ہے۔ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حکام کے مطابق سات ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں جس سے مجموعی طور اموات کی تعداد 93 ہوگئی، جبکہ 44 کی حالت نازک بتائی جاری ہے۔ 
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا کے اب تک 5 ہزار 374 مصدقہ کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد  ایک ہزار 95 ہے۔ ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے تین  ہزار 233  ٹیسٹ ہوئے جب کہ اب تک کل 65 ہزار 114 ٹیسٹ ہوئے ہیں۔کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ پنجاب ہے جہاں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2594  ہو گئی ہے۔صوبہ سندھ میں کورونا کے ایک ہزار 411  کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 389 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ صوبے میں اب تک 28 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے اور یہ تعداد دوسرے کسی بھی صوبے سے زیادہ ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا کے 744 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ صوبے میں 25 ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ 131 مریضوں کے صحت یاب ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔بلوچستان میں کورونا وائرس کے 230 مریض سامنے آئے ہیں جب کہ صوبے میں وائرس سے صرف ایک ہلاکت ہوئی ہے جب کہ صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 95 ہے۔گلگت بلتستان میں 224 افراد کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جب کہ علاقے میں 125 افراد صحت یاب اور تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 119 ہے جن میں سے 13 افراد صحت یاب ہوئے جب کہ ایک ہلاکت ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 75دھاندلی کیس، ڈی سی ڈسکہ اورڈی پی او کو معطل کرنےکا فیصلہ

حلقہ این اے 75دھاندلی کیس، ڈی سی ڈسکہ اورڈی پی او کو معطل کرنےکا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا این اے75 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

الیکشن کمیشن کا این اے75 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر