01:03 pm
حافظ آباد سے بھاگنے والاکورونا کا مریض ایسے شہر میں پہنچ گیا جو وائرس سے بالکل پاک تھا

وزیرستان(نیوز ڈیسک)حافظ آباد کے قرنطیہ سینٹر سے فرار ہونے والا کورونا وائرس کا مریض جنوبی وزیرستان پہنچ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حافظ آباد قرنطیہ سینٹر سے کورونا وائرس کے ایک مریض کے فرار ہونے کی خبر سامنے آئی تھی۔بتایا گیا ہے کہ محسن خان نامی مریض جنوبی وزیرستان کے علاقے شکئی کا رہائشی ہے جسے صحت حکام نے اپنی تحویل میں لے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کے آئسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا ہے جہاں اس کا علاج کیا جائے گا۔حافظ آباد سے فرار ہونے والے مریض کو جنوبی وزیرستان میں پکڑا گیا ہے۔
جس کے بعد جنوبی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کورونا کے مریض کے خاندان کے 51 افراد کو بھی کرقرنطینہ کردیا گیا ہے۔تاہم کورونا وائرس کا کیس سامنے آنے پر اہل علاقہ میں بھی خوف کی لہر دوڑ گئی ہے جس پر ضلعی انتظامیہ نے اہل علاقہ سے اپیل کی ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھیں۔جنوبی وزیرستان میں کورونا وائرس کا سامنے آنے والا یہ پہلا کیس ہے جس پر ضلعی انتظامیہ نے آس پاس کے رہائشیوں کا کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ ملک بھر میں مہلک کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 ہزار 374 ہوگئی اور 93 افراد جاں بحق ہوگئے۔وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 233 مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 336 میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی۔اس طرح ملک بھر میں کورونا کا شکار افراد کی تعداد 5 ہزار 374 ہوگئی جب کہ کورونا وائرس کے ایک ہزار 95 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ اب تک مجموعی طور پر 65 ہزار 114 مریضوں کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

لاہور میں بی بی پاکدامن کے مزار کے قریب عجیب الخلقت مخلوق کی موجودگی کا انکشاف، کئی لوگوں نے اس مخلوق کو کس خوفناک شکل میں دیکھا ؟ جانیں

ہم نہیں مانتے آدھے ادھورے لاک ڈائون کو ، تاجر برادری نے پاکستان میں اپریل کی کس تاریخ سے دوکانیں کھولنے کا اعلان کردیا ، جانیں

پاکستان کا وہ انتہائی خوفناک ایٹمی میزائل جس کی رفتار آواز سے بھی 18گنا تیز ہے، جانتے ہیں اس میزائل کے خوف سے اسرائیل بھاگا بھاگا کیوں امریکہ

ایران نے امریکہ سے ڈیڑھ ارب ڈالر کی قانونی جنگ جیت لی

ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ خیبرپختونخوا ڈاکٹر اکرام اللہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا

اسلام آباد،  موجودہ حکومت نے 5 سال پورے کئے تو قرضے دوگنے ہو جائیں گے ، شاہد خاقان عباسی

نوشہرہ، دس سالہ بچے نے چیخ و پکار اور مزاحمت کے بعد جنسی درندگی کی کوشش ناکام بنادی، ملزم   گرفتار

پی ٹی آئی کے وزرا ء شر پھیلانے کی کوشش نہ کریں، لاک ڈائون کے خلاف  عوام کو اکسانے کی کوشش نہ کی جائے ، عبدالقادر پٹیل