03:44 pm
کراچی میں خاندان کے 11میں سے 6افراد نے کورونا کو شکست دیدی

کراچی میں خاندان کے 11میں سے 6افراد نے کورونا کو شکست دیدی

03:44 pm




کراچی (نیوز ڈیسک) کورونا وائرس سے متاثرہ ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں سے 6 مریض صحت یاب ہو گئے۔کئی افراد نے عوام کو سماجی فاصلہ اختیار کرنے اور وٹامن سی کی غذاؤں کے زیادہ استعمال کا مشورہ دیا ہے۔صحتیاب ہونے والے خاندان کا تعلق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد سے ہے۔جنہوں نے صحتیاب ہونے کے لئے وٹامن سی کی دوا،کھجو ر،زائد پانی اور معمولی ادویات کا استعمال کیا جبکہ دن میں چار بار بھاپ سے پھیپھڑوں کو تقویت بخشی۔
صحتیاب ہونے والے 56 سالہ شخص کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا انگلینڈ سے پاکستان آیا جوکہ وائرس سے متاثر تھا۔پاکستان آمد کے بعد اس نے کورونا کا ٹیسٹ کرایا جو کہ مثبت نکلا بعد ازاں اہلخانہ کے دیگر افراد کے بھی کورونا ٹیسٹ کروائے گئے جو کہ مثبت آئے۔انہوں نے بتایا کہ تمام متاثرہ افراد نے خود کو الگ الگ جگہوں پر گھروں میں سیلف آئسولییٹ کرلیا۔گھر سے باہر آنے جانے پر پابندی لگا دی گئی اور آپس میں چھ فٹ کا فاصلہ بھی برقرار رکھا گیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ کورونا وائرس سے لاحق ہونے سے قبل کوئی خاص علامات واضح نہیں ہو ئی۔ڈائریا ہوا جس کے بعد نزلہ ہوا جب کہ جسم کا درجہ حرارت 90 تھا اور جو میرا بیٹا انگلینڈ سے آیا تھا اس کا درجہ حرارت 100سے زائد تھا۔صحت یاب ہونے والے شخص نے مزید بتایا کہ انہوں نے دن میں دو مرتبہ پیناڈول اور ایک ریجکس گولی کا استعمال کیا۔اور مدافعتی نظام کو مضبوط کرنے کے لیے کینو، لیموں سمیت کھجورکھائی۔دن میں چار مرتبہ بھاپ لیتا رہا۔پندرہ دن بعد11 افراد میں سے چھ افراد صحت یاب ہوگئے جبکہ باقی پانچ افراد کے ٹیسٹ ہونا باقی ہیں۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ کورونا وائرس سے ہمارے خاندان کی ڈیڑھ ماہ کی بچے بھی متاثر ہوئی جو صحتیاب ہو گئی۔جب کہ دوسری جانب بتایا گیا ہے کہؤ، کراچی کی 11 یونین کونسلز سیل، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری نے مختلف علاقوں کی 11 یونین کونسلز کو سیل کردیا۔سیل کی گئی یوسیزمیں یوسی 6 گیلانی ریلوے، یوسی 7 ڈالمیا، یوسی 8 جمال کالونی، یوسی 9 گلشن 2، یوسی 10 پہلوان گوٹھ، یوسی 12 گلزار ہجری، یوسی 13 صفورا، یوسی فیصل کینٹ، یوسی 2 منظور کالونی، یوسی9جیکب لائن اوریوسی10جمشیدکوارٹرز شامل ہیں۔ ڈپٹی کمشنر شرقی احمد علی کے مطابق مذکورہ یوسیز میں 150 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے اسی وجہ سے انہیں سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، مذکورہ یوسیز کے تمام رہائشیوں کا ٹیسٹ کیا جائے گا اور صورت حال بہتر ہوتے ہی پابندی اٹھا لی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ ’ان یوسیز میں اشیائے خوردو نوش اور ادویات کی ترسیل جاری رہیگی، کوشش کریں کے گیمریض کو گھر پر رکھیں اگرممکن نہ ہوسکا تو اسے قرنطینہ منتقل کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی