04:24 pm
پندرہ اپریل سے ہر حال میں مارکیٹیں کھولنے کی تیاریاں

سرگودھا(نیوز ڈیسک) لاک ڈائون کے باعث معاشی طور پر تنگ تاجروں نے 15 اپریل سے ہر حال میں بند کاروبار کھولنے کیلئے سر جوڑ لئے اور مرکزی سطح پر رابطہ مہم تیزی سے جاری ہے۔ذرائع کے مطابق مرکزی انجمن تاجران سمیت علاقائی تنظیموں کے لاک ڈاون میں بند کاروبار کے باعث معاشی طور تنگ تاجروں نے آپس میں اپنی مشاورت میں موقف اختیار کیا کہ حکومت نے کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے اور لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لئے لاک ڈاون کے کال دیتے ہوئے دفعہ 144 کا نفاذ کیا۔
لیکن اس دوران ملک کے 42 کاروبار حلقوں میں سے 29 کو اسستثی دے دیا گیا اور سرگودھا سمیت تمام شہروں میں پولیس کی مجرمانہ غفلت کے باعث دفعہ 144 کو ہوا میں اڑا دیا اور جن کو اسستثی دے کر دوکانیں کھولی گئیں ان پر مسلسل رش اور بعض دفعہ قطاروں میں دودھ اور آٹا کے علاوہ بنکوں کے باہر کی شکایات عام رہیں۔سرگودھا سمیت کئی علاقوں کے تاجران کا کہنا تھا کہ کریانہ خریدنے سے کورونا نہیں ہو گا لیکن جب جوتے اور کپڑے کی دوکان کھلی گئی تو کورونا حملہ آور ہو گا حکومت کی یہ منطق کسی بھی باشعور کی سمجھ سے بالا تر ہے اس لئے حکومت لاک ڈاون ختم کرئے یا اس میں توسیع ہمیں کراچی سے خیبر تک ایک قوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 15 اپریل سے اپنے کاروباری سلسلہ کو جوڑنا ہے جس کے لئے تاجروں نے سر جوڑ کر اپنی رابطہ مہم کو تیز کر دیا ہے اور کسی بھی وقت تاجران ایک مضبوط کاروباری ایس او پیز جاری کر کے اپنے کاروبار کے کھولنے کا اعلان کر سکتے ہیں۔تاجران نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ شادی ہالز،سمیت اجتماعات پر لاک ڈاون کو برقرار رکھ کر کاروبار کو ایس او پیز کو لازمی قرار دے کر کھول دیا جائے اگر ایسا او پیز کی خلاف ورزی پائی جائے تو زمہ داروں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی