05:44 pm
مراد علی شاہ کی عمران خان کو لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتے توسیع کرنے کی تجویز

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتے توسیع کرنے کی تجویز دی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس صرف پاکستان نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔اس سے بچنے کے لئے پہلے دن سے سماجی فاصلے رکھنے پر زور دیا جارہا ہے۔سندھ حکومت پر بلا سوچے سمجھے لاک ڈاؤن کا الزام غلط ہے۔ہم نے خوب سوچ سمجھ کر ہی فیصلہ کیا۔اس بیماری سے متعلق کوئی بھی غلطی کرے گا تو اسے پوری دنیا متاثر ہوگی۔
غلطیاں ہوتی رہتی ہیں لیکن کچھ نہ کرنے کی غلطی نہیں ہونی چاہیے۔وزیراعلی نے مزید کہا کہ صوبائی وزراء اور ڈاکٹر نے دو ہفتے مزید سخت لاک ڈاؤن کے نفاذ کی تجویز دی ہے۔لاک ڈاؤن کو بڑھانے کے لئے وفاق کی جانب دیکھ رہے ہیں۔وزیراعظم لاک ڈاؤن کے معاملے پر ایکشن لیں اور قومی اتفاق رائے سے آگے بڑھ کر اعلان کریں۔اس حوالے سے ایک ہی بیانیہ ہونا چاہیے۔سب مل کرچلیں اور یہ نہ کہا جائے کہ صوبے اپنی مرضی سے فیصلہ کرلیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر پہلے دن ہی لاک ڈاؤن کر دیتے تو اچھا ہوتا اور صورتحال اس قدر خراب نہ ہوتی۔لوگ کورونا کی سنگینی کو نہیں سمجھ رہے۔لاک ڈاون کا مقصد کرفیو نہیں ہے۔ اس سے مثبت نتائج حاصل ہوئے ہیں۔اگر لاک ڈاؤن ختم کرتے ہیں تو کسی کو اندازہ نہیں کیا ہوگا۔دوسری جانب محکمہ داخلہ پنجاب نے لاک ڈاوٴن مزید سخت کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جس کے تحت پنجاب بھر میں ایک ضلع سے دوسرے ضلع میں سفر کرنے والوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے، اسی طرح صوبے سے باہر جانے کیلئے بھی سرٹیفکیٹ لینا بھی لازمی ہوگا۔ جس کے لیے پنجاب حکومت نے فارم ’’اے اور بی‘‘ متعارف کروا دیا ہے۔ تاہم پنجاب کے ایک ضلع سے دوسرے میں سفر کرنے والوں کیلئے فارم ’’اے‘‘ دکھانا لازمی ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 