06:54 pm
فیصل آباد، احساس کفالت پروگرام سے دھوکہ دہی کرکے رقم سے کٹوتی کرنیوالے دو بھائی گرفتار

فیصل آباد (آن لائن )اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے وزیراعظم احساس کفالت پروگرام سے دھوکہ دہی کرکے رقم سے کٹوتی کرنیوالے دو بھائیوں کو پکڑ کر تھانہ جھنگ بازار پولیس کے حوالے کردیا ، پولیس نے پکڑے جانیوالے جعلساز بھائیوں مسعود اور بلال کیخلاف دھوکہ دہی اور امانت میں خیانت کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی
، تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری احساس کفالت پروگرام کے تحت غریب اور مستحق خواتین میں امدادی رقوم کی تقسیم کے عمل کا جائزہ لینے کیلئے ایم سی گرلز ہائی سکول پرتاب نگر سنٹر پہنچے تو وہاں موجود صفیہ بی بی نامی خاتون نے شکایت کی کہ کائونٹر پر موجود مسعود نے اسکو احساس کفالت پروگرام کی ملنے والی رقم بارہ ہزار کی بجائے گیارہ ہزار روپے دیئے ہیں اور بقیہ رقم کا مطالبہ کرنے پر لیت و لعل کے بعد انکاری ہے اور دیگر خواتین کو بھی گیارہ ہزار روپے دے رہے ہیں جس پر لاک ڈائون کے دوران حکومت کی طرف سے ملنے والی مالی امداد میں خورد برد کرنے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے جانچ پڑتال کی تو ایجنٹ مسعود ولد جاویداختر اور اسکا بھائی محمد بلال ساکنان گلبرگ بی بلاک سکیم نمبر دو رقوم میں کٹوتی کے مرتکب پائے گئے ، جس پر دونوںبھائیوں کو تھانہ جھنگ بازار پولیس کے حوالے کردیا ، جھنگ بازار پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ زیر دفعہ 406,420ت پ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی