07:41 pm
نوشہرہ، دس سالہ بچے نے چیخ و پکار اور مزاحمت کے بعد جنسی درندگی کی کوشش ناکام بنادی، ملزم   گرفتار

نوشہرہ کینٹ(آن لائن )نوشہرہ گجرکس رسالپور میں دس سالہ معصوم بچے نے کمال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیخ و پکار اور مزاحمت کے بعد جنسی درندگی کی کوشش ناکام بنادی۔ ایس ایچ او رسالپور انسپکٹر محمد ارشد نے کامیاب چھاپہ مار کر جنسی درندے ملزم آفاق اللہ کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے متاثرہ بچے کو میڈئکل کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ منتقل کردیا
۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ رسالپور کے علاقے گجر کس میں نماز ظہر کی آدایگی کے بعد گھر جانے والے دس سالہ معصوم بچے مسمی وقاص احمد ولدگلفرار احمد کو گائوں کے اوباش نوجوان ملزم آفاق ولد محب اللہ نے پانی مانگنے کے لیے آواز دی جیسے ہی بچہ اس کے قریب پہنچا تو اوباش جنسی درندے نے بچے کو زبردستی گندم کے کھیتوں میں لے جاکر جنسی درندگی کی کوشش کی بچے نے کمال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیخ و پکار اور شدید مذاحمت کی جس پر گائوں کے لوگ جمع ہونا شروع ہوگئے معصوم بچہ جنسی درندے سے نکلنے میں کامیاب ہوکر فرار ہوگیا۔گاوں کے لوگ جمع ہونے پر ملزم فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق وقاص احمد معصوم بچے کے والد گلفراز احمد کی مدعیت میں زیردفعہ ppc 377-511اور چلڈرن پروٹیکشن ایکٹ کی دفعات50-53 CPAمیں مقدمہ درج کرلیا۔ایس ایچ او رسالپور انسپکٹر محمد ارشد نے کامیاب چھاپہ مار کر جنسی درندے ملزم آفاق اللہ کو گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او رسالپور کے مطابق آج بروز پیر ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ نوشہرہ کی عدالت میں پیش کیاجائیں گا اور جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے