07:47 pm
اسلام آباد،  موجودہ حکومت نے 5 سال پورے کئے تو قرضے دوگنے ہو جائیں گے ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد( آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے 5 سال پورے کئے تو قرضے دوگنے ہو جائیں گے ، جہانگیر ترین سے پرانی دوستی، ملاقات کے لئے تیار ہیں ، لیکن ہارس ٹریڈنگ جیسے کسی کھیل کا حصہ نہیں بنیں گے جس سے سیاست بدنام ہو ، چینی سبسڈی سکینڈل میں سارا ملبہ جہانگیر ترین پر ڈال کر وزیراعظم ، اسد عمر اور عثمان بزدار کو بچایا گیا ہے۔ اتوار کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے
کہ خواجہ سعد رفیق اور چودھری پرویز الہیٰ کے درمیان پرانا تعلق ہے ان کی حالیہ ملاقات کے بارے میں علم نہیں تھا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جہانگیر ترین کا معاملہ تحریک انصاف کا اندرونی مسئلہ ہے۔ پنجاب میں وزراء خوش نہیں ہیں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ناکام ثابت ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین شہباز شریف کے ساتھ پہلے بھی کام کر چکے ہیں میری بھی جہانگیر ترین کے ساتھ پرانی دوستی ہے۔ ان کے ساتھ ملاقات کے لئے تیار ہیں لیکن ہمیں ہارس ٹریڈنگ کے معاملات میں نہیں پڑنا چاہئے، ایسے کسی کھیل کا حصہ نہیں بنیں گے جس سے سیاست بد نام ہو تا ہم سیاسی جماعتیں سب سے بات کرنے کو تیار ہوتی ہیں انہوں نے کہا کہ چینی سبسڈی رپورٹ میں وزیراعظم عمران خان ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور سد عمر کو بچا کر سارا ملبہ جہانگیر ترین پر ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے، شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ موجودہ حکومت نے 5 سال پورے کئے تو قرضے دوگنا ہو جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی