07:55 pm
ایران نے امریکہ سے ڈیڑھ ارب ڈالر کی قانونی جنگ جیت لی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے امریکہ کو قانو نی جنگ میں شکست دیتے ہوئے ڈیڑھ ارب ڈالر کی پھنسی ہوئی رقم نکلوا لی۔تفصیلات کے مطابق ایران امریکا سے ڈیڑھ ارب ڈالر کی جنگ جیت گیا ہے۔امریکی درخواست پر ایران کے اربوں ڈالرز کے اثاثے لگز مبرگ میں منجمد ہو گئے تھے۔اے ایف پی کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے اتوار کو 1 اعشاریہ 6 ارب ڈالرز کے اثاثوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ لگزمبرگ میں امریکی درخواست پر منجمد ہونے والے اثاثوں کی قانونی جنگ جیت گئے ہیں
۔حسن روحانی نے گذشتہ روزکابینہ اجلاس سے گفتو میں بتایا کہ ہمارا مرکزی بینک ہماری وزارت خارجہ حال ہی میں امریکا سے یہ قانونی جنگ جیتا ہے۔یاد رہے کہ امریکا کی درخواست پر ایران کے اربوں ڈالر کے اثاثے منجمد ہو گئے تھے تاہم اب ایران نے اپنے روایتی حریف سے یہ جنگ جیت لی ہے۔دوسری جانب امریکا کی جانب سے ایران پر عائد پابندیوں کے حوالے سے بھی دونوں ممالک میں لفظی جنگ رہتی ہے۔ایران نے امریکا کی جانب سے طبی پابندیوں کے نتیجے میں ورلڈ پبلک ہیلتھ کو غیرمعمولی خطرہ قرار دیتے ہوئے عالمی برادری زور دیا ہے کہ وہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے واشنگٹن پر دبائو ڈالے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مستقبل مندوب اسمعاعیلی بقائی نے کہا کہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے عام ایرانی شہری کو طبی سہولیات تک رسائی ممکن نہیں ہورہی ہے۔ انہوں نے نے ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل کومراسلے میں کہاکہ امریکی پابندیاں دراصل انسانیت کے خلاف جرائم کے مترادف ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکی پابندی کے نتیجے میں دیگر ممالک سے رابطہ ممکن نہیں رہا اور کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں درپیش طبی سامان کی خریداری کے راستے بند ہوچکے ہیں۔ایرانی سفیر نے خبردار کیا کہ وائرس کے خلاف جنگ میں تہران کو سنگین خطرہ جو واشنگٹن کے غیرقانون پابندیوں کی وجہ سے بڑھ رہا ہے

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر