08:13 pm
پاکستان کا وہ انتہائی خوفناک ایٹمی میزائل جس کی رفتار آواز سے بھی 18گنا تیز ہے، جانتے ہیں اس میزائل کے خوف سے اسرائیل بھاگا بھاگا کیوں امریکہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل رغلام مصطفیٰ نے کہا ہے کہ شاہین تھری اسرائیل کو12منٹ کم وقت میں ہٹ کرسکتا ہے، 27فروری کوپاکستان شاہین تھری کوبھیجنے کی تیاری میں تھا،اگلی صبح دنیامتحرک ہوگئی،مجھے کوئی شک نہیں کہ ابھی نندن دوسرا اسرائیلی پائلٹ تھا،سارے کھیل میں اسرائیل شامل ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں بتایا کہ پاکستان کے شاہین تھری میزائل کی رفتارآواز کی رفتار سے18گنا بھی تیز ہے۔ 27فروری کو پاکستان نے شاہین تھری موو کردیے تھے۔
،اور 28فروری کی صبح اچانک دنیا حرکت میں آگئی تھی، اسی دن امریکا سے اسرائیل نے تھری اینٹی بیلسٹک میزائل خریدنے کی بات کی، کیونکہ اسرائیل کو پتا ہے شاہین تھری کا ٹارگٹ ہے۔ انہوں نے کہاکہ جس رات بھارت نے یہ کاروائی کی ، اس رات اسرائیل میں خوف کی فضاء تھی۔امریکا کو بھی ڈر تھا اگر پاکستان کو نقصا ن پہنچا تو پاکستان پھر کہاں تک جاسکتا ہے۔ انہوں نے مجھے نہیں پتا پاکستان کی کیا منصوبہ ہے لیکن جو پاکستان کا دشمن ہے، پاکستان اس کیخلاف شاہین تھری استعمال کرے گا۔کیونکہ اسٹریٹجک لیول کچھ بھی ہوسکتے ہیں۔غلام مصطفی نے کہا کہ پاکستان میں جو حملہ کیا گیا،وہ کابل میں منصوبہ بنا تھا، اس میں خفیہ ایجنسی رااور اسرائیل بھی شامل تھا، اس میں ایک بڑی طاقت بھی شامل تھی۔ کیا وہ طالبان کو ختم کرنے آئے تھے؟ مجھے نہیں پتا کہ ہماری لیڈرشپ اور حکومت احمقوں کی جنت میں رہتی ہے۔ لیکن جو بھی پاکستان کو راستے سے ہٹانے کی کوشش کرے گا وہ پاش پاش ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ جنرل رغلام مصطفی نے کہا کہ پاکستان کا شاہین تھری اسرائیل کو 12منٹ سے کم وقت میں ہٹ کرسکتا ہے

تازہ ترین خبریں

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا