10:15 pm
لاہور میں بی بی پاکدامن کے مزار کے قریب عجیب الخلقت مخلوق کی موجودگی کا انکشاف، کئی لوگوں نے اس مخلوق کو کس خوفناک شکل میں دیکھا ؟ جانیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ محمد نگر میں عجیب الخلقت پراسرار مخلوق کی مبینہ موجودگی نے اہل علاقہ کو خوف وہراس میں مبتلا کردیا ،اہل علاقہ رات گئے اور علی الصبح گھروں سے باہرنکلنے سے خوف کھانے لگے۔ تفصیلات کے مطابق محمدنگر کے رہائشی علاقہ میں گزشتہ کئی روز سے عجیب الخلقت پر اسرار مخلوق کی مبینہ موجودگی نے شدید خوف وہراس پھیلا رکھا ہے ۔ گزشتہ روز علی الصبح پراسرار مخلوق سے سامنا ہونے پر خوف کے باعث بیمار ہونے والے شکیل حلوائی
نے بتایا کہ میں گھر سے نکلا تو مجھے کسی نے آواز دی میں سمجھا شاید کسی نے بی بی پاکدامن مزار کا راستہ پوچھا ہے تاہم جیسے ہی وہ مخلوق میرے قریب آئی جو میرے اوپر جھپٹی لیکن میں وہاں سے بھاگ کھڑا ہوا ۔انہوں نے بتایا کہ فالج کا مریض ہوں لیکن میں اتنی تیز رفتار سے بھاگاکہ مجھے خود یقین نہیں آیا ۔ شہری نے مخلوق کے حلیے بارے بتایا کہ اس کے انتہائی لمبے بال ، ہاتھوں کے بہت بڑے بڑے ناخن اور دانت باہر نکلے ہوئے تھے ۔ اہل علاقہ کے مطابق اس سے قبل بھی کئی لوگ اسے دیکھ چکے ہیں اور خوف کی وجہ سے کئی روز تک بخار میں مبتلا رہے ۔اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے اس علاقے میں پولیس کے اہلکار تعینات کئے جائیں ۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ

عمران خان ملک چھوڑنے والے ہیں،پیشنگوئی نے اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچادی

ایسا گائوں جہاں گھر میں جتنے بیٹے ہوں بہوایک ہی آتی ہے،حیران کن اور شرمناک تفصیلات آگئیں

سرکاری آئل کمپنی نے پیٹرول اور ڈیزل بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیا،شہری سیخ پا ہو گئے

دعائیں قبول ،ابررحمت برسنے کو تیار۔۔رواں ہفتے کون کون سے علاقوں میں بارشیں برسنے والی ہیں ۔۔؟ پاکستانیوں کو دل خوش کر دینےوالی پیش گوئی

بغیر ڈرائیور ٹیکسیاں سڑکوں پر۔۔ ان ٹیکسیوں میں ایک وقت میں کتنے مسافر سوار ہو سکیں گے؟عوام کیلئے خوشخبری

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر،وہ گاڑیاں جن کی درآمد پر پابندی لگا دی گئی