12:02 am
لاہور میں کمسن بہن بھائی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور کے راوی ٹاؤن کے علاقے میں بہن بھائی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق راوی ٹاؤن میں رہائش پذیر بہن بھائی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق بچوں کے والد کا بھی گزشتہ دنوں کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ڈی ڈی ایچ او کے مطابق والد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر باقی فیملی کا بھی ٹیسٹ کیا گیا۔ڈاکٹر نے مزید بتایا کہ بچوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی تاہم والدہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔بچوں میں بھی کورونا وائرس کی علامات پائی جا رہی تھی۔
بچوں کو کھانسی اور ہلکا بخار تھا۔بتایا گیا ہے کہ جب ایمبولنس بچوں کو لینے کے لیے پہنچی تو وہاں پر دکھ بھرے مناظر دیکھنے میں آئے۔جبکہ والدہ دیر تک روتی رہی۔بچوں کی والدہ نے انہیں کھانے پینے کی چیزوں کے ساتھ ساتھ قرآن پاک بھی دیا۔دونوں بچوں کو چلڈرن اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔۔بچوں کے والد میو اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچوں کو گھر میں سیلف آئسولییٹ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے تاہم ان کے خاندان میں افراد کی تعداد زیادہ بتائی جاتی ہے جس کی وجہ سے مشکلات پیش آرہی ہیں۔۔جب کہ دوسری جانب بتایا گیا ہے کہ ق پنجاب میں کئی مریضوں نے کورونا وائرس کو شکست دے دی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی کم ہونے لگی ہے۔پنجاب کے اسپتالوں سے بڑی تعداد میں کورونا وائرس کے مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو جانا شروع ہوگئے ہیں۔لاہور کے میو اسپتال میں بھی کورونا کے شکار مزید 11 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں جن کو کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ صحتیاب ہونے والے افراد میں تبلیغی جماعت کے غیرملکی افراد بھی شامل ہیں۔وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کہ پنجاب میں 2400 کیسز میں سے اب تک 300 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں جن کو گھر جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی