06:25 pm
کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے پنجاب حکومت کا ایک اور فیصلہ

لاہور(آن لائن)پنجاب حکومت نے لوگوں کی ایک شہر سے دوسرے شہر نقل و حرکت کو کورونا ٹیسٹ سے مشروط کر دیا، حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ سفر کرنے کیلئے کورونا ٹیسٹ اب نیگٹیو ہونا لازمی ہوگا۔حکومت نے نقل و حرکت کے ریکارڈ کا فارمولہ طے کرتے ہوئے فارم اے اور فارم بی متعارف کرا دیا ہے، فارم کی تصدیق ڈپٹی کمشنر کرینگے۔
اس سلسلے میں ڈی سی لاہور کہتے ہیں فارم اے کو پنجاب کے اندر موومنٹ کے لئے جبکہ فارم بی کو پنجاب سے باہر دوسرے صوبے میں جانے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔انتظامیہ کا بتانا ہے کہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکے لگا کر آنے اور جانے والے شہریوں سے تصدیق کی جائے گی کہ ان کے پاس فارم اے موجود ہے یا نہیں، اسی طرح دوسرے صوبے سے آنے اور جانے والوں سے بھی فارم بی چیک کیا جائے گا کہ ان کا ٹیسٹ مثبت ہے یا منفی۔ ٹیسٹ مثبت ہونے کی صورت میں شہری کو واپس جبکہ منفی ہونے پر آنے کی اجازت ہوگی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے نوٹی فیکشن جاری کر دیا گیا ہے

تازہ ترین خبریں

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 