06:26 pm
ایل اوسی: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، گولہ باری، معصوم بچہ شہید، خاتون سمیت چار شہری زخمی

راولپنڈی(آن لائن)جنگی جنون میں مبتلا بھارت سرحدی اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا، بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں کی ہے، بھارتی گولا باری سے 2 سالہ بچہ شہید جبکہ خاتون سمیت چار شہری زخمی ہو گئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق بھارتی فوج نے چری کوٹ، رکھ چکری،
بروہ اور ڈھڈنیال سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ و گولہ باری کی۔ بھارتی فوج نے جان بوجھ کر شہری آبادی کو مارٹر گولے اور بھاری توپ خانے سے نشانہ بنایا۔ پاک فوج نے موثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ اور گولہ باری کرنے والی دشمن کی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔جاں بحق ہونے والے دو سالہ بچے کا تعلق دھنیال سیکٹر سے تھا جب کہ زخمیوں میں ایک خاتون اور 72 سالہ بزرگ شہری سمیت چار افراد کا تعلق بروہ، رخچیری اور چیری کوٹ سیکٹرز سے تھا

تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔