06:28 pm
ڈاؤ یونیورسٹی کی تحقیقاتی لیبارٹری  کا  کورونا وائرس  کی دوا تیار کرنے کا دعویٰ

کراچی(آن لائن)ڈاؤ یونیورسٹی کی تحقیقاتی لیبارٹری نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی دوا تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔وائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی پروفیسر سعید قریشی کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستانی سائنسدانوں نے اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ڈاؤیونیورسٹی کی ریسرچ ٹیم نے کورونا کے صحتیاب مریضوں کے خون سے حاصل شدہ اینٹی باڈیز سے انٹرا وینیس امیونو گلوبیولن( آئی وی آئی جی ) تیار کرلی۔ریسرچ ٹیم کی تیار کردہ آئی وی آئی جی
] کے ذریعے کورونا متاثرین کا علاج کیا جاسکے گا۔ وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کووِڈ 19 کے خلاف جنگ میں اسے ایک انتہائی اہم پیش رفت قرار دیا ہے جبکہ ڈاؤ کالج آف بائیو ٹیکنا لوجی کے پرنسپل پروفیسر شوکت علی ریسرچ ٹیم کے سربراہ ہیں۔ دنیا میں پہلی مرتبہ کورونا کے علاج کیلیے ریسرچ ٹیم نے امیونوگلوبیولن کامؤثر طریقہ اختیار کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔امریکی ادارے ایف ڈی اے سے منظورشد ہ یہ طریق علاج محفوظ اور کورونا کے خلاف انتہائی مؤثر ہے

تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔