06:58 pm
 راولاکوٹ ، اوباش نوجوانوں نے   جواں سالہ  طالبہ  کو  اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

راولاکوٹ(آن لائن ) راولاکوٹ کے نواحی گائوں حسین کوٹ میں اوباش نوجوانوں نے   جواں سالہ  طالبہ  کو  اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، برہنہ ویڈیوبھی بناڈالی ، ملزمان میں آزادکشمیرکی حکمران جماعت کے مقامی  عہدیدار  کا بیٹااور  ایک  پولیس اہلکاربھی  شامل ہے ۔یہ دردناک سانحہ نواحی گائوں حسین کوٹ میں پیش آیا۔جہاں حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے مقامی صدرمنظورخان کے اوباش بیٹے حمادمنظورنے اپنے ساتھیوں عدنان سلیم شعیب شفاعت اورایک پولیس اہلکارکے
ہمراہ جماعت نہم کی ایک طالبہ کوجھانسہ دے کرجنگل میں بلواکراس کے ساتھ زیادتی کے بعدبرہنہ ویڈیوبنائی اوردھمکی دی کہ اگراس نے کسی کواس واقعہ کابتایاتواس کی ویڈیوسوشل میڈیاپراپ لوڈکردی جائے گی۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ دیگرملزمان فرار ہیں۔ جبکہ واضح رہے کہ اس سے قبل اسی گائوں سے تعلق رکھنے والے سابق صدرآزادکشمیر کے ساتھ تعینات اعزازی مشیرسعید خان نے بھی اپنی رشتہ دارخواتین سمیت علاقے کے اجتماعی ریپ کرکے ویڈیوزبنائی تھیں جوتاحال تھانہ راولاکوٹ میں بندہے۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو