07:56 pm
قائد اعظم کے بعد دوسرا ایماندار شخص عمران خان ہے

کراچی (این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے احساس کفالت پروگرام مکلی سینٹر کا دورہ کیا، اس دوران گورنر سندھ کے ساتھ سینٹر کے دور پر آئے شخص نے مستحق خاتون سے سوال کیا کہ یہ رقم آپ کو کون دے رہا ہے ؟جس پر مستحق خاتون نے بے ساختہ کہا کہ بینظیر بھٹو، گورنر سندھ کے ساتھ موجود شخص نے خاتون کی تصحیح کی کہ یہ رقم آپ کو وزیراعظم عمران خان دے رہا ہے۔ عمران اسماعیل کا احساس کفالت پروگرام مکلی سینٹر میں مستحق خواتین سے خطاب کے دوران کہا
کہ یہ رقم آپ کو عمران خان دے رہا ہے اور کوئی نہیں دے رہا، آپ لوگ اپنے ذہنوں میں یہ صاف بٹھالیں کہ یہ رقم عمران خان کے علاوہ کوئی نہیں دے رہا۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ کوئی آپ کو گمراہ نہیں کرے، آپ کی دعائیں عمران خان اور پاکستان کے لیے ہونی چاہئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوںنے کہاکہ عمران خان قائد اعظم کے بعد دوسرے ایماندار شخص ہیں۔مکلی کے احساس پروگرام سینٹرمیں مستحقین سے خطاب کے بعد گورنر سندھ نے سینٹر کا معائنہ بھی کیا۔پاکستان تحریک انصافی کے رہنما عمران اسماعیل نے احساس کفالت پروگرام مکلی سینٹر پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کی، اس دوران انہوں نے وفاق حکومت کی جانب سے سندھ حکومت کو دی مدد سے متعلق کہا ہے کہ وفاق نے سندھ کو ایک کروڑ ڈالر دیئے ہیں، 50ہزارکٹس، ٹیسٹنگ مشینیں اور دیگر سامان بھی دیا ہے۔عمران اسماعیل نے کہا کہ وفاق نے دیگر صوبوں کے مقابلے میں سندھ کی زیادہ مدد کی ہے، یہاں کیسز زیادہ ہیں۔عمران اسماعیل نے آٹا اور چینی بحران کی تحقیق سے متعلق رپورٹ پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 اپریل کو آنے والی رپورٹ پرمن و عن کارروائی کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ