08:11 pm
پاکستان کے اہم شہر میں کورونا کے خوف سے بے نیاز شہری باجماعت نماز کیلئے مسجد پہنچ گئے

کورونا وائرس سے صرف مغربی ممالک کے افراد ہلاک ہوں گے کیونکہ وہ ہماری پانچ مربتہ نمازوں کی ادائیگی سے قبل ہاتھ منہ نہیں دھوتے۔ ملتان کے شہری کا موقف
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان میں مسلمان کورونا وائرس کے خوف سے بے نیاز ہیں اور لوگوں کی بڑی تعداد میں مساجد میں جانے پر اصرار کر رہی ہے۔جنگ اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا سے پاکستانی مسلمان بے خوف ہیں۔ان کا ماننا ہے کہ کہ’ اللہ ہمارے ساتھ ہے‘۔کرونا وائرس کی وبا صرف مغربی ممالک کے افراد ہی ہلاک ہوں گے۔
نمازیوں کا کہنا ہے کہ ہم دن میں پانچ پر نماز سے قبل ہاتھ اور چہرہ دھوتے ہیں اس لیے کورونا وائرس ہمیں متاثر نہیں کر سکتا۔پاکستان میں لوگوں کی بڑی تعداد کورونا وائرس کی عالمی وبا سے بے خوف و خطر سماجی فاصلہ کے اصول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مساجد میں جمع ہو رہی ہیں۔52 سالہ صابر درانی ملتان کی ایک مسجد میں روزانہ نماز کی ادائیگی کے لیے جاتے ہیں۔وہ ان بے شمار افراد میں سے ہیں جو مذہبی اجتماعات پر پابندی کے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔صابر درانی نے برطانوی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ ہمارے مذہبی رہنماؤں نے ہمیں بتایا ہے کہ جس طرح اس وائرس نے مغربی ممالک کو متاثر کیا اس طرح یہ ہمیں متاثر نہیں کر سکتا۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ مساجد میں آنے والے دیگر درجن بھر افراد فیس ماسک بھی نہیں پہنتے۔انہوں نے بتایا کہ امام مسجد نے ہمیں بتایا ہے کہ ہم دن میں پانچ مرتبہ نمازوں کی ادائیگی سے قبل اپنے ہاتھ اور چہرے کو دھوتے ہیں جبکہ غیر مسلم افراد ایسا نہیں کرتے اس لیے ہمیں ڈرنے کی ضرورت میں کیونکہ اللہ ہمارے ساتھ ہے۔واضح رہے کہ اس وقت کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں لاکن ڈاؤن ہے۔اسی وجہ سے اجتماعات پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے برطانیہ ، پاکستان، بنگلہ دیش سمیت دیگر ممالک میں عبادت گاہوں کو بند کر دیا گیا ہے اورلوگوں کو گھروں میں رہ کر عبادت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ