08:12 pm
چیف جسٹس گلزار احمدکے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد اور ان کے اہل خانہ کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج آگئے ہیں اور عدالت عظمیٰ سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق ان میں وائرس نہیں پایا گیا۔سپریم کورٹ سے منگل کو جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس گلزار احمد کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ بھی نیگیٹیو ہے۔بیان کے مطابق میڈیا میں سپریم کورٹ میں ایک ملازم میں کورونا کے وائرس سے متعلق خبریں سامنے آئی تھیں اس حوالے سے واضح کیا جاتا ہے
کہ نائب قاصد مسٹر احسان میں کورونا کی بعض علامات ظاہر ہوئیں جس کے بعد ان کو مشتبہ کیس کے طور پر قرنطینہ کیا گیا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ نائب قاصد کا ٹیسٹ کیا گیا تھا مگر اس کے نتائج مشکوک تھے جس کے بعد ان کا دوبارہ کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو مثبت آیا۔سپریم کورٹ نے میڈیا کو جاری بیان میں مزید کہا ہے کہ نائب قاصد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان کو اسلام آباد کے پولی کلینک ہسپتال میں قرنطینہ میں رکھا گیا۔اسی تناظر میں چیف جسٹس، ان کے اہل خانہ اور چیف جسٹس کے سیکریٹری کے بھی کورونا ٹیسٹ کے لیے نمونے لیے گئے۔عدالتی بیان کے مطابق چیف جسٹس، ان کے اہلخانہ اور سیکریٹری کے نمونوں کے نتائج موصول ہو گئے ہیں جو منفی ہیں۔قبل ازیں سپریم کورٹ میں کام کرنے والے ایک نائب قاصد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سپریم کورٹ سے 37 افراد کے کورونا ٹیسٹ کے لیے نمونے لیے گئے۔

تازہ ترین خبریں

ہڈیاں ریزہ ریزہ، زخموں سے چور جسم ،سالکوٹ میں سری لنکن شہری پر کیا قیامت ڈھائی گئی،رپورٹ نےنے عوام پر سکتہ طاری کردیا، ہر آنکھ آشکبار

مسلمان اپنے گناہوں کی معافی مانگ لیں ، دنیا دن کے وقت کالے سیاہ اندھیرے میں ڈوب گئی ، آسمان پر کیا بڑی تبدیلی نظر آرہی ہے ؟ 

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ، دوران میچ ایسا کیا ہوا کہ کھیل اچانک روک دیا گیا گیا ، ؟ بڑی خبر

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو اچانک گیئر لگ گیا ، نئی قیمت جانیں اس خبر میں 

افسوسناک سانحہ سیالکوٹ، سری لنکا نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

فہد مصطفیٰ کی خاتون کیساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا،’’ منافقت‘‘کا الزام لگا دیا

تین ماہ تک مسلسل بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نےٹھنڈی ٹھنڈی  پیشنگوئی کردی

کورونا وائرس کا ’اومیکرون‘ویئیرنٹ خوفناک صورت اختیار کرگیا،ویکسین بھی بے اثر نکلی، پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

15سالہ افغان لڑکی دنیا کی 25بااثر خواتین میں شامل، یہ لڑکی کون ہے اور کونسا بڑاکارنامہ سرانجام دے چکی ہے؟

قوم کا طویل انتظار ختم ہوا، آئندہ15دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں