09:09 pm
چیف جسٹس کا نائب قاصد بھی کورونا کا شکار، چیف جسٹس گلزار احمد اور اہلخانہ کا ٹیسٹ منفی، تمام جج صاحبان کےبھی ٹیسٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا کے مریضوں کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اب صحافی اسد علی طور نے دعویٰ کیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے نائب قاصد کو بھی کورونا ہوگیا، خود چیف جسٹس گلزار احمد بھی عدالت نہیں آئے جس کی وجہ سے بینچ ٹوٹ گیااور ان کے ٹیسٹ کی ابھی رپورٹ موصول نہیں ہوئی جس کی وجہ سے از خود انہوں نے اپنے آپ کو گھر پر ہی قرنطینہ کرلیا جبکہ ڈاکٹروں کی ٹیم نے تمام عدالت عظمیٰ کے جج صاحبان
اور ان کے عملے کے ٹیسٹ کا فیصلہ کیا ہے ۔ بعدا زاں نجی ٹی وی چینل نے بتایا کہ چیف جسٹس ، ان کے اہلخانہ اور جسٹس اعجازالاحسن کے ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی جو منفی تھی ۔ ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا ’’ دوڈاکٹروں کی ٹیم ڈاکٹر خرم اور ڈاکٹر یاسر 3 پیرا میڈیکس کے ہمراہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار کی عدالت کے 20 رکنی عملے کے ٹیسٹ کے لیے پہنچے ہیں، چیف جسٹس کا نائب قاصد پہلے ہی کورونا کا پازیٹو اور پولی کلینک ہسپتال میں قرنطینہ ہے ، آج چیف جسٹس عدالت نہیں آئے جس کی وجہ سے ان کے بینچ کو لسٹ سے نکال دیا گیا‘‘اپنی ایک اور ٹوئیٹ میں اسد علی طور نے بتایا کہ ’’چیف جسٹس گلزار احمد اور ان کے سیکریٹری مسعود الحسن کا بھی گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ کیاگیا اور اس کا رزلٹ آنا ابھی باقی ہے ، چیف جسٹس رپورٹ آنے کے انتظار میں گھر میں ہی ازخود قرنطینہ ہیں‘‘۔ایک اور ٹوئیٹ میں ان کاکہناتھاکہ ’’ ڈاکٹر خرم نے سپریم کورٹ کے تمام جج صاحبان اور ان کے عملے کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس وقت ٹیسٹ ہورہے ہیں‘‘بعدازاں اب تک نیوز نے بتایا کہ چیف جسٹس اوراہل خانہ کےکوروناٹیسٹ کی رپورٹ آگئی، چیف جسٹس گلزاراحمدکاکوروناٹیسٹ منفی آیا جس کے بعد چیف جسٹس نے قرنطینہ میں نہ جانے کا فیصلہ کیا، ذرائع کے حوالے سے یہ بھی بتایا کہ جسٹس اعجازالاحسن کاکوروناٹیسٹ بھی منفی آیا،چیف جسٹس کےاہلخانہ کاکوروناٹیسٹ بھی منفی آیا۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 