11:59 am
تاجر برادری کی جانب سے آج دکانیں کھولنے کے اعلان کے بعد ایک اور بڑا فیصلہ ، حکومت نے کس بات پر منا لیا ، جانیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) تاجر برادری کی جانب سے آج دکانیں کھولنے کے اعلان کے بعد ایک اور بڑا فیصلہ ، حکومت نے کس بات پر منا لیا ۔۔۔کراچی کے تاجر رہنماؤں نے بدھ کو دکانیں کھولنے کا فیصلہ دو روز کے لیے موخر کردیا ہے۔ اس سلسلے میں کمشنر کراچی کے دفتر میں تاجر رہنماؤں کی اہم ملاقات ہوئیجس میں ایڈیشنل
آئی جی، ڈی آئی جی ساؤتھ اور ڈپٹی کمشنر شریک ہوئے۔ ملاقات میں کمشنر کراچی نے تاجر برداری سے درخواست کی کہ دکانیں کھولنے کا فیصلہ دو روز کے لیے موخر کر دیں۔ تاجر رہنماؤں کے تحفظات سے وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہ کریں گے۔ کمشنر کراچی نے مزید کہا کہ دو روز میں دکانیں کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز بنا لی جائیں گی۔ اس موقع پر صدر کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن رضوان عرفان نے کہا کہ کمشنر کراچی کے کہنے پر مزید دو روز انتظار کریں گے۔ دو روز کے بعد کراچی کے تاجر لائحہ عمل طے کریں گے، فی الحال بدھ کو دکانیں کھولنے کا فیصلہ موخر کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

چوہدری سرور اگلا الیکشن تحریک انصاف نہیں بلکہ کونسی سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

سیالکوٹ کے گھناؤنے واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کروں گا،عمران خان

خاموشی سے چلے جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے،پڑوسی ملک نے امریکہ کووارننگ جاری کردی

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی