01:31 pm
بیرون ملک سے آئے 7ہزار سے زائد افراد غائب، حکومت حرکت میں آگئی ،ہنگامی احکامات جاری

بیرون ملک سے آئے 7ہزار سے زائد افراد غائب، حکومت حرکت میں آگئی ،ہنگامی احکامات جاری

01:31 pm


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) بیرون ملک سے آئے 7ہزار سے زائد افراد غائب، حکومت حرکت میں آگئی ،ہنگامی احکامات جاری ۔۔۔پنجاب میں بیرون ملک سے آئے 7ہزار سے زائد افراد غائب ہو گئے،محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں بیرون ملک سے آکر غائب ہو جانے والے سات ہزار سے زائد افراد کو تلاش کرکے ان کے علاج کے لیے تمام کمشنروں کو ا
حکامات جاری کر دیے ہیں۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق کورونا کی وبا کے دوران بیرون ملک سے 68 ہزار 729 افراد پنجاب میں آئے۔ پنجاب میں 11298 تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے افراد ہیں جن میں 852 غیر ملکی بھی شامل ہیں۔2537 پنجاب،1215 سندھ،4849 کے پی کے، 263 گلگت ،468 بلوچستان،168 آزاد کشمیر اور 25 اسلام آباد کے ہیں۔کرنتینہ میں رکھنے کے بعد 113 تبلیغیوں کو ضلع قصور سے دیگر صوبوں کو بھجوایا گیا۔82 افراد کو سندھ اور ستتر کو کے پی کے بھجوا دیا گیا ہے۔ قبل ازیں رپورٹ میں بتایا گیا کہ بیرون ملک سے آئے افراد گھروں میں چھپ کر بیٹھ گئے،انتظامیہ نشاندہی کے باوجود کاروائی سے گریزاں ہیں۔ ادہ میں برطانیہ ،مشین محلہ میں ابوظہبی اور دبئی جبکہ محلہ چشتیاں میں امریکہ اور دبئی سے آنے والے افراد کی چیکنگ کے بارے میں انتظامیہ ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کر سکی اور تاحال ان افراد سے کرو نا سکریننگ ٹیسٹ کے بارے میں کوئی پوچھ گچھ نہیں کی گئی۔جس کی وجہ سے بیماری مزید پھیلنے کا خدشہ بہرحال موجود ہے۔خیال رہے کہ کورونا وائرس کے باعث وفاقی کابینہ نے لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کردی ہے۔ ۔لاک ڈاؤن کے بعد کھلنے والے شعبوں سے متعلق بھی قواعد و ضوابط طے کرلیے گئے ہیں۔حکومت نے ہنر سے متعلق تجارت اور کاروبار کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد درزی، پلمبر الیکٹریشن، مکینک اور حجام کی کاموں پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔ فضائی سفر اور پبلک ٹرانسپورٹ سمیت عوامی اجتماعات،شادی ہالز،سینما اور عوامی مقامات بند رہیں گے

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

شہباز شریف سے یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا