02:05 pm
’’اللہ پاک کا خصوصی کرم ہو گیا ‘‘ کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کی بڑی تعدادہسپتالوں سے ڈسچارج

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈاکٹرز کی محنت کا ثمر حاصل ہونا شروع ہو گیا ہے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے فیلڈ ہسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ ہمیں ڈاکٹروں کی محنت کا ثمر ملنا شرو ع ہو گیا ہے۔ آج ایکسپو سینٹر فیلڈ ہسپتال میں سے 24 افراد صحت یاب ہو کر 
گھر چلے گئے ہیں جبکہ میو ہسپتال سے 5 افراد صحت یاب ہو گئے ہیں۔ حکومت نے ڈاکٹروں اور مریضوں کے لئے مکمل سہولیات فراہم کی ہیں اور ہر ممکن طریقے سے علاج کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا مزید کہنا تھا کہ مریضوں کے علاج کے لئے حکومت نے وافر وسائل مختص کئے ہیں۔ساتھ ہی ساتھ اس امید کا بھی اظہار کیا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں صحت یاب ہونےو الے افراد کی تعداد میں مزید اضافہ دیکھنےمیں آئے گا۔ یاد رہےکہ یہ بات انہوں نےو زیراعلیٰ پنجاب کے فیلڈ ہسپتال کے دورے کے موقع پر کی ہے ۔ا س موقع پر بات کرتے ہوئےو زیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سےاعلان کیا گیا ہے کہ پنجاب میں کورونا ٹیسٹ ک استعداد 10 ہزار تک بڑھا دی جائے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہہ پنجاب میں 43 ہزار سے زائد کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں اور 4500بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال بھی قائم کر دیئے گئے ہیں جبکہ 8نئی لیبز بنانے کا کام بھی آخری مراحل میں ہیں۔ فیلڈ اسپتال لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا اور دیگر شہروں میں بنائے گئے ہیں۔اس کے علاوہ فیلڈ ہسپتالوں میں بستروں کی تعداد 10ہزار تک بڑھائی جا سکتی ہے۔عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب میں لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات سامنے آ رہے ہیں۔ یادرہے کہ پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد2945ہوگئی ہے اور28 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے