03:02 pm
پاکستانیوں کے جسم میں وہ خاص بات جس کی وجہ سے پاکستان کرونا کو شکست دینے لگا، آپ بھی جانیں اور سجدہ شکر ادا کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانیوں کے جسم میں وہ خاص بات جس کی وجہ سے پاکستان کرونا کو شکست دینے لگا، آپ بھی جانیں اور سجدہ شکر ادا کریں ۔۔۔ مستحکم امیون سسٹم کے باعث پاکستان کورونا وائرس کو شکست دینے لگا ۔تفصیلات کے مطابق معروف پتھالوجسٹ ڈاکٹر جمال کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کو ہمارے خطے میں مستحکم امیون سسٹم
کا سامنا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی کورونا سے کئی زیادہ قوت رکھتے ہوئے اسے شکست دے رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں 6100 میں سے 1558 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ ماہرین نے اس کشیدہ صورتحال میں خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بہت جلد اس کو مکمل طور پر شکست دے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ ملیریا زون میں رہنے اور بچپن میں حفاظتی ٹیکے لگانے سے پاکستانیوں کی قوت مدافعت بہتر ہوئی تھی جو کورونا کے خلاف جنگ میں مدد گار ثابت ہو رہی ہے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے فیلڈ ہسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ ہمیں ڈاکٹروں کی محنت کا ثمر ملنا شرو ع ہو گیا ہے۔ آج ایکسپو سینٹر فیلڈ ہسپتال میں سے 24 افراد صحت یاب ہو کر گھر چلے گئے ہیں جبکہ میو ہسپتال سے 5 افراد صحت یاب ہو گئے ہیں۔ پنجاب میں 43 ہزار سے زائد کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں اور 4500بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال بھی قائم کر دیئے گئے ہیں جبکہ 8نئی لیبز بنانے کا کام بھی آخری مراحل میں ہیں۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں 113 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ جبکہ دیگر 6100 سے زائد مریض قرنطینہ سنٹرز میں زیر علاج ہیں۔ تاہم پاکستان میں دیگر زیادہ متاثر ممالک کی نسبت کم اموات دیکھنے میں آ رہی پیں جس کی وجہ ماہرین مضبوط وقت مدافعت بتا رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق پاکستان کورونا وائرس کو بہت جلد شکست دے گا۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی