03:03 pm
کرونا کا عذاب بھی پاکستانیوں کو سدھار نہ سکا ، پاکستان کے اہم شہر میں لیبارٹری میں ٹیسٹ کروانے گئی خاتون درندگی کا شکار ہو گئی

کرونا کا عذاب بھی پاکستانیوں کو سدھار نہ سکا ، پاکستان کے اہم شہر میں لیبارٹری میں ٹیسٹ کروانے گئی خاتون درندگی کا شکار ہو گئی

03:03 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) قصور میں ایک ہی دن میں ایک شادی شدہ خاتون اور بچہ زیادتی کا نشانہ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق چالیس سالہ خاتون شریف پلازہ میں کلینکل لیباٹریری میں اپنے ٹسیٹ کروانے آئی تو لیباٹریری ملازم عاشق نے اسے ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس تھانہ صدر مصروف کارروائی ہے جبکہ دوسری جانب مشتاق نامی شخص نے پولیس تھانہ بی ڈویژن میں درخواست جمع کروائی ہے کہ ملزم مسعود نے اس کے 15 سالہ 

 
بیٹے کے ساتھ بدفعلی کی ہے۔ اس وقت پاکستان کو دنیا بھر کی طرح مشکلات کا سامنا ہے۔ لوگوں میں ہر طرف کورونا وائرس کا خوف پھیلا ہوا ہے۔ ایسے میں امید کی جا رہی تھی کہ پاکستان میں زیادتی کے معاملات میں کمی آئے گی اور لوگوں میں اس حوالے سے شاید خوف بھی پیدا ہو گیا ہو گا۔ لیکن قصور میں ایک ہی دن میں زیادتی کے 2 واقعات نے سب کو حیران کر دیا ہے کہ کس طرح کوئی بھی شخص ان مشکل حالات می بھی ایسا کرنے کے بارے میں سوچ سکتا ہے۔ قصور میں زیادتی کے معاملات اس لئے بھی حیران کن ہوتے ہیں کیونکہ دو سال قبل یہاں پیش آنے والے ایک واقع نے پوری پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا تھا جس کے بعد امید کی جا رہی تھی کہ اب ایسے واقعات میں کمی آئے گی کیونکہ ننھی زینب کے قاقل کو سرعام پھانسی دے دی گئی تھی۔ لیکن اب قصور میں زیادتی کے مزید 2 واقعات سامنے آ گئے ہیں وہ بھی ایسے حالات میں جب لوگوں میں ہر طرف خوف پھیلا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چالیس سالہ خاتون شریف پلازہ میں کلینکل لیباٹریری میں اپنے ٹسیٹ کروانے آئی تو لیباٹریری ملازم عاشق نے اسے ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس تھانہ صدر مصروف کارروائی ہے جبکہ دوسری جانب مشتاق نامی شخص نے پولیس تھانہ بی ڈویژن میں درخواست جمع کروائی ہے کہ ملزم مسعود نے اس کے 15 سالہ بیٹے کے ساتھ بدفعلی کی ہے

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

شہباز شریف سے یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا