03:07 pm
پاکستانی شہری نے ایک کلو آٹے میں 15 ہزار کی نقدی ڈال دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) شہری نے مستحق خاندانوں کی امداد کے لئے انوکھا طریقہ ڈھونڈلیا۔ ایک کلو آٹے کے تھلیے میں 15 ہزار روپے نقدی دی، تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن سے لاکھوں افراد بے روز گار ہو گئے ہیں ۔ جس کے بعد مخیئر حضرات میدان میں آ گئے ہیں اور غریبوں میں راشن تقسیم کیا جا رہا ہے۔ 
ایک طرف تو لوگوں کے پاس کھانے کوکچھ نہیں ہے دوسری طرف راشن مافیا بھی سرگرم ہو گیا ہے ۔ ضرورت سے زیادہ راشن لے کر اسے دکانوں پر فروخت کرنے لگے ہیں۔ کراچی کے علاقے اورنگی میں ایک شہری نے مستحق افراد کی تلاش کیلئے ایک انوکھا طریقہ کار اپنایا۔ شہری نے آنکھوں دیکھا حال بتاتے ہوئے کہا کہ ایک جگہ پر 40 کے قریب لوگ کھڑے تھے اور راشن کا انتظار کررہے تھے ان میں سے بہت سے ایسے ہونگے جو راشن کو بازاروں میں فروخت کرتے نظر آتے ہیں ، شہری کا کہنا ہے کہنا ہے کہ اتنے میں ایک کلٹس کار آئی جس میں سے جوڑا باہر آیا اور بتایا کہ ہم کچھ دیر بعد ایک کلو آٹا دیں گے، ایک کلو آٹے کا سنتے ہی کئی لوگ موقع سے چلے گئے اور 20 افراد اس ایک کلو آٹے کا انتظار کرتے رہے۔ شہری نے بتایا اتنے میں ایک اور گاڑی آکر روکی۔ موقع پر موجود 20 فیملیوں میں سے دو سے تین افراد رونے لگے کہ کچھ بھی دے دو مجبوری ہے۔ شہری کا کہنا تھا کہ ایک گاڑی آئی اور لوگوں میں ایک ایک کلو آٹا تقسیم کیا جانے لگا جب مجھے بولا گیا کہ جا کر دیکھو کیا ہے تو میں نے ایک کلو کا آٹے کا تھیلا کھولا جس میں سے پندرہ ہزار روپے نقدی نکلی۔ ہر تھیلی میں 5 ہزار کے تین نوٹ رکھے گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

ہڈیاں ریزہ ریزہ، زخموں سے چور جسم ،سالکوٹ میں سری لنکن شہری پر کیا قیامت ڈھائی گئی،رپورٹ نےنے عوام پر سکتہ طاری کردیا، ہر آنکھ آشکبار

مسلمان اپنے گناہوں کی معافی مانگ لیں ، دنیا دن کے وقت کالے سیاہ اندھیرے میں ڈوب گئی ، آسمان پر کیا بڑی تبدیلی نظر آرہی ہے ؟ 

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ، دوران میچ ایسا کیا ہوا کہ کھیل اچانک روک دیا گیا گیا ، ؟ بڑی خبر

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو اچانک گیئر لگ گیا ، نئی قیمت جانیں اس خبر میں 

افسوسناک سانحہ سیالکوٹ، سری لنکا نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

فہد مصطفیٰ کی خاتون کیساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا،’’ منافقت‘‘کا الزام لگا دیا

تین ماہ تک مسلسل بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نےٹھنڈی ٹھنڈی  پیشنگوئی کردی

کورونا وائرس کا ’اومیکرون‘ویئیرنٹ خوفناک صورت اختیار کرگیا،ویکسین بھی بے اثر نکلی، پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

15سالہ افغان لڑکی دنیا کی 25بااثر خواتین میں شامل، یہ لڑکی کون ہے اور کونسا بڑاکارنامہ سرانجام دے چکی ہے؟

قوم کا طویل انتظار ختم ہوا، آئندہ15دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں