06:58 pm
جے یو آئی رہنما کروناوائرس میں مبتلا ہو کر انتقال کرگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلا م ضلع مانسہرہ کے رہنما مولانا شاہ عبدالعزیز کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔۔” وائس آف امریکہ “ کی جانب سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتاہے کہ ایک مقام پر ان کی قبر تیار کی جارہی ہے جبکہ اردگرد بڑی تعداد میں احتیاطی تدابیر اختیار کیے 
بغیر لوگ کھڑے ہیں اور اس منظر کو دیکھ رہے ہیں ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کی نماز جنازہ کے موقع پر بڑی تعداد میں ان کے پیروکار موجود ہیں جنہوں نے چہروں پر ماسک بھی نہیں پہن رکھے اور ایک خطرناک حد تک ایک دوسرے کے قریب اور ساتھ کھڑے ہیں ۔حکومت کی جانب سے تدفین کیلئے خصوصی ایس او پیز جاری کئے گئے ہیں جن پر عمل کرتے ہوئے کورونا وائرس کے باعث انتقال کرنے والوں کو دفنایا جا رہاہے تاہم اس موقع پر کسی قسم کی کوئی احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کیا گیا ۔واضح رہے کہ چینی اور تھائی لینڈ کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس لاش سے زندہ انسان میں منتقل ہو سکتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟