07:28 pm
بیرون ملک سے آئے 7ہزار سے زائد افراد غائب، حکومت حرکت میں آگئی

لاہور (ویب ڈیسک ) پنجاب میں بیرون ملک سے آئے 7ہزار سے زائد افراد غائب ہو گئے،محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں بیرون ملک سے آکر غائب ہو جانے والے سات ہزار سے زائد افراد کو تلاش کرکے ان کے علاج کے لیے تمام کمشنروں کو احکامات جاری کر دیے ہیں۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق کورونا کی وبا کے دوران بیرون ملک سے 68 ہزار 729 افراد پنجاب میں آئے۔ پنجاب میں 11298 تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے افراد ہیں جن میں 852 غیر ملکی بھی شامل ہیں۔2537 پنجاب،1215 سندھ،4849 کے پی کے، 263 گلگت ،468 بلوچستان،168 آزاد کشمیر اور 25 اسلام آباد کے ہیں۔کرنتینہ میں رکھنے
کے بعد 113 تبلیغیوں کو ضلع قصور سے دیگر صوبوں کو بھجوایا گیا۔82 افراد کو سندھ اور ستتر کو کے پی کے بھجوا دیا گیا ہے۔ قبل ازیں رپورٹ میں بتایا گیا کہ بیرون ملک سے آئے افراد گھروں میں چھپ کر بیٹھ گئے،انتظامیہ نشاندہی کے باوجود کاروائی سے گریزاں ہیں۔ ادہ میں برطانیہ ،مشین محلہ میں ابوظہبی اور دبئی جبکہ محلہ چشتیاں میں امریکہ اور دبئی سے آنے والے افراد کی چیکنگ کے بارے میں انتظامیہ ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کر سکی اور تاحال ان افراد سے کرو نا سکریننگ ٹیسٹ کے بارے میں کوئی پوچھ گچھ نہیں کی گئی۔جس کی وجہ سے بیماری مزید پھیلنے کا خدشہ بہرحال موجود ہے۔خیال رہے کہ کورونا وائرس کے باعث وفاقی کابینہ نے لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کردی ہے۔ ۔لاک ڈاؤن کے بعد کھلنے والے شعبوں سے متعلق بھی قواعد و ضوابط طے کرلیے گئے ہیں۔حکومت نے ہنر سے متعلق تجارت اور کاروبار کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد درزی، پلمبر الیکٹریشن، مکینک اور حجام کی کاموں پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔ فضائی سفر اور پبلک ٹرانسپورٹ سمیت عوامی اجتماعات،شادی ہالز،سینما اور عوامی مقامات بند رہیں گے.

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے