08:12 pm
عثمان بزدارسب وزرائے اعلیٰ پر بازی لے گئے  کورونا بحران سے نمٹنے کیلئے زبردست اعلان

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیر اعلیٰ نے کورونا ٹیسٹ کی یومیہ صلاحیت10ہزار تک بڑھانے کا اعلان کردیا۔ صحتیاب ہونیوالوں کے پلازمہ سے تشویشناک مریضوں کےعلاج کیلئے اقدامات جاری۔ 8نئی لیباٹریوں کے قیام کا کام آخری مراحل میں ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج کورونا کے تشخیصی ٹیسٹ کی استعداد کار روزانہ 10 ہزار تک بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا پنجاب بہت 
جلد 10 ہزار کورونا ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کر لے گا۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ نے گزشتہ روز صوبائی دارالخلافہ لاہور سے تعلق رکھنے والے جان لیوا کورونا سے متاثر دو بچوں کی ایمبولینس میں بیٹھے گھر سے ضروری سامان بشمول قرآن شریف ہاتھ میں پکڑے ایک تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیر گردش تھی۔ والد سے بچوں میں لگنے والے جان لیوا کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر سختی سے اختیار کرنے پر زور دیا جارہا تھا کہ بچے اپنی والدہ سے دور ایک ایسے مقام پر جارہے ہیں جہاں ملاقات کا بھی کوئی امکان نہیں۔ کورونا سے متاثر ان بچوں کی تصویریں سوشل میڈیا پر زیر گردش تھیں کہ ایسے میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی ایکشن میں آئے اور بچوں کو کورونا سے لڑنے کے لیے حوصلہ اور ہمت دینے کے لیے پھول، چاکلیٹس، کھلونے اور ٹیبس بطور تحفہ بھجوائے۔ وزیر اعلیٰ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے بچوں کو میو اسپتال میں ان کے والد کے ساتھ ایک الگ کمرہ بھی الاٹ کر دیا گیا ہے۔حکومتِ پنجاب کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے مطابق بچوں کی صحت کےحوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو مسلسل آگاہ رکھاجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا