08:14 pm
 وزیراعظم اور اہل ترین جہانگیرترین میں دوریاں ختم۔۔۔ کن کن رہنماؤں نے حکومتی جماعت  میں دراڑ ڈالنے کی کوشش ناکام بنا دی،

لاہور (ویب ڈیسک) جہانگیر ترین کا نام سامنے آ نے کے بعد اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے تحریک انصاف میں دراڑ ڈالنے اورنیا گروپ بنانے کی اپوزیشن جماعتو ں کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔ تحریک انصاف کے اہم ترین رہنماؤں نے اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے تحریک انصاف کے اندر دراڑیں ڈالنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے تین گروپوں کی صورت میں اراکین اسمبلی اتحادیوں سے رابطے کر کے حکومت کے خلاف اپوزیشن کی چال کو نہ صرف ناکام بنا دیا بلکہ مصدقہ ذرائع ن
ے تصدیق کی کہ جہانگیر ترین اورعمران خان کے درمیان بڑھتے ہوئے فاصلوں کو کافی حد تک کم کرنے کیلئے اہم ترین رہنماوں کی کوششیں کارآ مد ثابت ہو گئی ہیں۔عمران خان کے قریبی اتحادی اورتین پرانے تحریک انصاف کے رہنما بھی، جن میں سے ایک مشترکہ دوست بھی ، نے بھی اس میں اہم رول ادا کیا ہے ۔ اپوزیشن جماعتوں کی بھرپور کوشش تھی کہ یا تو جہانگیر ترین یا پھر جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی میں سے کچھ لوگ حکومت کے خلاف علیحدہ محاذ بنا کر اعلان کر دیں ۔ ایک سابق وفاقی وزیر اور ایک سابق گورنر بھی اس میں پیش پیش رہے مگر تحریک انصاف کے اہم رہنما اس قدر متحرک ہو چکے تھے کہ انہوں نے اس سازش کو نہ صرف ناکام بنا دیا بلکہ یہ بھی انتظام کیا جا رہا ہے کہ بہت جلد کرونا کے معاملات بہتر ہونے پر پارٹی اجلاس بلوا کرتمام اراکین اسمبلی کھل کر وزیر اعظم کے اقدامات کی حمایت کریں گے ۔ اپوزیشن جماعتوں کے ایک اجلاس میں بات ہوئی کہ ہم پوری کوششوں کے باوجود بھی حکومتی اتحاد میں دراڑ ڈالنے میں کامیاب نہیں ہو سکے ۔ اپوزیشن جماعتیں وزیر اعظم کے احساس پروگرام کی کامیابی پر بھی سخت پریشان ہیں، جس طرح اپوزیشن جماعتیں حکومت کے اندر دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہی تھیں آ ئندہ آ نے والے چند دنوں میں اپوزیشن جماعتوں خود اس کا شکار ہو سکتی ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا